@sheikhizharahmad: تسلسلِ روحِ من یارم سنو میری خواہش ہے میں تمہیں ایک بار اور محبت کروں اس سے بھی زیادہ مہربان ہو کر کیونکہ محبت تسلسل مانگتی ہے مقدار نہیں سُنو... میں تمہاری محبت کے رنگ اوڑھ کر ہی تو خوش نما ہوں اب تم ہی تم ہو مجھ میں میں کہاں ہوں کیونکہ محبت تسلسل مانگتی ہے مقدار نہیں اب ایسا تھوڑی ہے کہ تم ایک ہی بار تمام جذبات ارادے احساسات کہو اور پھر چپ ہو جاؤ، محبت میں کوئی شرط نہیں ہوتی کوئی زبردستی نہیں ہوتی محبت صرف کی جاتی ہے ہوجاتی ہے وہ محبت ہی کیا جو سوچ کر کی جائے محبت ہی کافی ہے خود کو منوانے کے لیے اور اپنا آپ ایسے منواتی ہے کہ پھر انسان کا روم روم پکارتا ہے ایسے جیسے میں محبت ہوں روحِ من جیسے تم محبت ہو روح من ❤️💝❤️🥰💞💓❣️ #foryou #foryoupage #foryoupageofficiall #urdupoetry #poetry #viralvideo #viraltiktok #unfrezzmyaccount #standwithkashmir #foryoupage #foryoupageofficiall @haya_khan44 @گکھڑ زادی🦋♥️ @💖🌹エ𝑡ᔆSẳᴻẳ🌹💖 @best wishes 💕🌺💫 @eman @keenaskitchen @koji @𝑙𝑡𝑠 𝑠𝑎𝑏𝑎 𝑏𝑎𝑙𝑜𝑐ℎ❤️❤ @ᴹⁱˢˢ┃IQRA┃ ♨모 @Noor Shaikh @Queen👸🏻 @sobiyakhan733 @SyedSaleemofficial @꧁ঔৣ☬ᰔᩚɞ𝗅ᶹ𝙚ɞ𝙚𝙧𝙧ℽᰔᩚ☬ঔৣ꧂ @❤️𝔫𝔢𝔥𝔞_____𝔨𝔥𝔞𝔫❤️ @🌹Haya Khan💫 @🅱🅸🅽🅸🆂🅷 🆁🅴🅷🅼🅰🅰🅽 💫 @💔💔A 💔💔 @🇬🇧MISS UK🇬🇧