@hussanparist: محبت کتنی خوبصورت ہے اور ساتھ ہی خوفناک بھی . ہم ایک اجنبی کو اپنا مالک بنا کر تمام تر طاقت اُس کے ہاتھ میں دے دیتے ہیں ۔ دکھ دینے کی ، خوشی دینے کی اور اداس کرنے کی طاقت !! #حسنپرست🥀🖤 #hussanparist #pyfツ #sardaralitakkar #haroonbacha #mena #fayazkhankheshgi