@user379155949: ايباد علي شكل ايفون بسعر خيالي وخصم 50% وشحن مجاني لاي مكان بالمملكة

S-KSA
S-KSA
Open In TikTok:
Region: FAKE-AD
Monday 20 May 2024 17:48:29 GMT
60712
299
0
87

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @user379155949, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جی تو ریسیپی ہو جائے  قلفے کا ساگ/خرفےکا ساگ/قلفہ گوشت 😋 ۔۔ ترکیب۔۔۔ سب سے پہلے گوشت میں پیاز۔ نمک۔ سرخ مرچ پاؤڈر ۔ دھنیا پاوڈر۔ہلدی پاوڈر ۔ ادرک لہسن پیسٹ اور پانی ڈال کر ڈھک کر گلا لیں ۔۔ جب 80 فیصد تک گوشت گل جائے تو ٹماٹر ڈال کر ڈھک دیں ٹماٹر نرم ہو جائیں تو   آئل ڈال کر اچھے سے گوشت بھون لیں ۔ قلفے کا ساگ اچھے سے دھو لیں اور اور بس ایک بوائل دے دیں ۔ پھر چھان کر پانی نکال دیں اور بھنے گوشت میں شامل کر دیں۔ اور دونوں چیزیں مکس کر کرے بھونتے جانیں ۔ ساتھ ہی ہری مرچ ۔ادرک ۔ ہرا دھنیا ۔ کاٹ کر  شامل کر دیں اچھے سے بھنائ کرتے جائیں  جب آئل اوپر آجائے تو تیار ہے 😋 ۔ نوٹ۔۔۔ قلفہ کا ساگ بنانے کے بعد اچھے سے دھونا لازمی ہے ۔۔۔ اسکو بوائل کرتے وقت اس بات کا خیال رہے کہ زیادہ بوائل نہ ہو ایک آدھ بوائل کافی ہے۔ بوائل کرنے کے بعد اسکو چھاننتے وقت اوپر سے پانی ہرگز نہ ڈالیں ورنہ قلفہ ساگ کا اصل ذائقہ ضائع ہو جائے گا۔۔  نمک مرچ کا استمال اپنے گھروں کے ذائقہ کے حساب سے کریں ۔  یہاں میں نے ایک کلو گوشت اور ایک کلو قلفے کا ساگ لیا ہے جس میں چار  درمیانے پیاز اور 5 ٹماٹر کا شامل کیے گئے ہیں ۔۔۔ ریسپی پسند آئے تو دعاوءں میں یاد رکھیے گا پلیز 🤲 ۔۔ التجا۔۔ کھانا ہمیشہ مل بانٹ کرکھائیں 🙏 ۔۔   قلعہ کے ساگ کا سیزن بہت قلیل ہوتا ہے۔پر ذائقہ میں لاجواب  👌کھانے میں انتہائی نرم ملائم محسوس ہوتا ہے😋😋😋 یوں تو قلعے کا ساگ بہت سے گھروں میں بنتا ہے اور یہ بے شمار طریقوں سے بنایا جاتا ہے یہاں میں نے سب سے آسان ریسپی شیئر کی ہے۔ #grow  #Recipe  #foryou #forpage  #myrecipe

About