@asadqaiserpti: سب سے پہلے مولانا صاحب کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں بہت محبت اور بہت کھلے دل سے ہمیں خوش آمدید کہا ۔اور ہمارے جو مشترکہ مسائل پر گفتگو ہوئی، خاص طور پر اس وقت جو ملک میں آئین معطل ہے ملک بنانا ریپبلک بنتا جا رہا ہے ، اس وقت جو آزاد اظہار رائے پر جو قدغنیں لگ رہی ہے اور اسمبلی سے جو قانون پاس ہو رہے ہیں ، پنجاب میں کسانوں کے جو مسائل ہیں، فاٹا اور پاٹا میں جو نئے ٹیکسز کے نفاذ پر بات ہو رہی ہے ۔ ہم نے ان تمام مسائل پر تفصیلی گفتگو کی جس پر عمر ایوب صاحب عمران خان صاحب سے اور مولانا صاحب اپنی پارٹی شوریٰ سے مشاورت کریں گے ۔ ایک بات تو بالکل طے ہے کہ ملک میں آئین اور قانون کی عملداری کیلئے ہم تمام طبقات کو اکھٹا کریں گے اور ہماری تحریک کسی حکومت کو ہٹھانے اور دوسری حکومت لانے کیلئے نہیں ہوگی بلکہ ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے فیصل کن تحریک چلائیں گے ۔ #asadqaiserpti #imrankhanpti #moulanafazalurrehman #pti #foryou #viral #monatizedviews