ستم تو یہ ہے کہ وہ بھی نہ بن سکا اپنا !
قبول ہم نے کئے جسکے غم , خوشی کی طرح۔۔
کبھی نہ سوچا تھا ہم نے قتیلؔ , اس کے لیے !
کرے گا ہم پہ ستم وہ بھی , ہر کسی کی طرح۔۔
2024-05-26 17:36:17
4
To see more videos from user @zubairshah.wr8s, please go to the Tikwm
homepage.