Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@almaaha77: #explore #foryou #fyp #fypシ #mh1731
𝓐𝓵 𝓶𝓪𝓱𝓪 77
Open In TikTok:
Region: QA
Sunday 26 May 2024 16:40:11 GMT
2851
367
1
4
Music
Download
No Watermark .mp4 (
5.33MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
72.52MB
)
Watermark .mp4 (
5.59MB
)
Music .mp3
Comments
To see more videos from user @almaaha77, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
У НЕЁ ТАМ ДРУГАЯ РЕАЛЬНОСТЬ
قولوا للغالي قولوله وشهوله يبطي وشهوله ما جا ولاجا مرسوله والحب الله يكفي شره #explore
Do you remember this? (remake to my old edit) How is it possible that after a year my editions are still just as bad? 😭 #fypage #foryou #edit #viral #yanderesimulator #yanderesimulatoredit #help #ae #vs #vsp #ae #vs #ryobaaishi #ayanoaishi #viralvideo #terror #tutorial #clip
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا ضلع خیبر کا دورہ، رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی، اراکین صوبائی کابینہ مینا خان آفریدی اور سہیل آفریدی بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ۔ وزیراعلی نے خیبر کی تحصیل باڑہ میں نو قائم شدہ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کا افتتاح کر دیا۔ • 45 کنال رقبے پر محیط گرلز کالج 279 ملین روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے۔ کالج میں مجموعی طور پر 500 طالبات کی استعداد موجود ہے، اب تک 263 طالبات کالج میں داخلہ لے چکی ہیں۔ • نو قائم شدہ کالج اکیڈیمک بلاک، ایڈمنسٹریشن بلاک، امتحانی ہال پر مشتمل ہے۔ کالج میں سٹوڈنٹس ٹیچرز ہاسٹل، پرنسپل اور سٹاف کی رہائش، پلے گراونڈز، کار پارکنگ سمیت دیگر سہولیات بھی دستیاب ہیں۔ کالج میں 30KVA سولر سسٹم بھی نصب کیا گیا ہے۔ وزیراعلی کا کالج کے افتتاح کی تقریب سے خطاب • وزیر اعلیٰ کا کیٹیگری ڈی ہسپتال ڈوگرہ اور کٹیگری ڈی ہسپتال جمرود کی اپگریڈیشن کا اعلان۔ • وزیراعلی کا علاقے میں نرسنگ کالج کے قیام کا بھی اعلان۔ • وزیراعلیٰ کی زیر تعمیر پشاور- باڑہ روڈ کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت۔ • وزیراعلیٰ کی نوگزی سڑک کی تعمیر کے لئے زمینوں کے معاوضوں کا مسئلہ جرگے کے ذریعے جلد حل کرنےکی بھی ہدایت۔ • وزیراعلیٰ کی میڈیکل کالجوں میں داخلوں کے لئے قبائلی اضلاع کا کوٹہ بڑھانے کے لئے معاملہ وفاقی حکومت کے ساتھ اٹھانے کی ہدایت۔ • خواتین کی تعلیم کا فروغ موجودہ صوبائی حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست ہے، ہم بچیوں کی تعلیم پر خاطر خواہ سرمایہ کاری کر رہے ہیں، تعلیم یافتہ مائیں ہی ایک تعلیم یافتہ قوم کی ضامن ہیں، علی امین خان گنڈاپور • ہم اپنی بچیوں پر سرمایہ کاری کرکے انہیں اپنا اثاثہ بنائیں گے، ہماری بچیوں میں بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں، صرف انہیں مواقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے، ہم بچیوں کو تمام شعبوں میں بھر پور مواقع فراہم کریں گے، وہ آگے آئیں اور اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں، علی امین خان گنڈاپور • قبائلی عوام نے اس ملک کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں لیکن ان کی قربانیوں کا صلہ انہیں ابھی تک نہیں ملا۔ ایک وقت آئے گا سب کو قبائلی عوام کی قربانیوں کا احساس ہوگا، فخر ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام پورے ملک کی جنگ فرنٹ لائن پر لڑ رہے ہیں، علی امین خان گنڈاپور • بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ہمیشہ قبائلی عوام کے حقوق اور ترقی کی بات کی ہے، وفاقی حکومت ضم اضلاع کے فنڈ ز نہیں دے رہی ہے، صوبائی حکومت ضم اضلاع پر بھر پور وسائل خرچ کررہی ہے، ضم اضلاع کے جاری ترقیاتی منصوبوں کے لئے ہر مہینے فنڈز جاری کئے جارہے ہیں، علی امین خان گنڈاپور • ضم اضلاع کی ترقی اور وہاں سہولیات کی فراہمی ہماری ترجیحات میں شامل ہے، بہت جلد قبائلی عوام مثبت تبدیلی محسوس کریں گے، ضم اضلاع کے حقوق کے لئے ہر دستیاب فورم پر آواز اٹھاوں گا، علی امین خان گنڈاپور • قبائلی علاقوں کو دوسرے ترقی یافتہ علاقوں کے برابر لانے کے لئے ایک جامع پلان کے تحت اقدامات کر رہے ہیں، ضم اضلاع کے تعلیمی اور طبی اداروں میں تعینات جو بھی لوگ ڈیوٹی نہیں کر رہے، عوام ان کی نشاندہی کریں ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی، علی امین خان گنڈاپور • ضم اضلاع کے 30 ہزار گھرانوں کو مفت سولر سسٹم فراہم کر رہے ہیں، طلبہ اپنے والدین اور اساتذہ کی عزت کریں، یہ کامیابی کی ضمانت ہے، علی امین خان گنڈاپور #mnaiqbalafridi #iqbalafridipti #CM #KPK #aliamingandapur #bara #khyber #visit #collage #inaugrate #video #viral #گولی_کیوں_چلائی
سؤال منو احسن زواج ع حب لو ع تقليد🙂💜#تصويري_احترافي_الاجواء👌🏻🕊😴 🤎
Kala ko mahal ang mga gantong Microphone holder ₱218 lang pala dito sa tiktok!😍 #fyp #foryoupage #TikTokShop #affiliatetiktok #marketing #yellowbasket #microphoneholder
About
Robot
Legal
Privacy Policy