@monster_edits_13: زندگی بہت مختصر ھے، کسی سے نفرت کرکے یا کسی کا برا سوچ که هم شاید اپنی جھوٹی انا کی تسکین تو کر لیں گے، مگر یقین مانیے آپ کے اندر کا انسان کبھی خوش نہیں رہ پائے گا، اس لیئے اپنے ارد گرد صرف اور صرف محبتیں بانٹنیں ! . . . . #monster_edits_13 #monster_edits_313 #black_screen_urdu_poetry