Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@user777177766090:
اڶــڜــٻۧــييخة❤️🙆
Open In TikTok:
Region: IQ
Monday 27 May 2024 20:13:26 GMT
82500
4185
1809
61
Music
Download
No Watermark .mp4 (
2.14MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
7.57MB
)
Watermark .mp4 (
3.98MB
)
Music .mp3
Comments
♡ غيوم ♡ :
2005🥺💔
2024-07-25 17:43:01
0
ضاع العمر :
22😞😞
2024-07-24 17:38:42
0
المهندس 👷♂️⚙️ :
20 years
2024-07-22 21:54:20
0
حمودي العراقي :
اني من 2003 ومن سقط نظام البطل صدام حسين الله يرحمه وب2006 من عدمو متت من صدك
2024-05-29 19:14:27
28
الدراجي حسين :
شفت النهر اجة كبالي وبعقلي ابو فضل العباس😥😥💔💔
2024-06-13 22:13:52
94
دمعة حزن :
٤ سنوات بعد رحيل ابني حبيبي
2024-06-22 19:01:44
21
هدوئي :
منذو ثلاثه اشهر
2024-05-29 07:53:15
24
احمد الاحمد :
بعد وفاة امي و زوجتي الله يرحمهن برحمته الواسعه اللهم امين يا رب العالمين🤲🤲🤲🤲
2024-06-09 09:35:35
17
عطر الشام :
١٧ 🥺
2024-06-07 17:22:07
7
ملاك :
من 204🥺
2024-06-02 17:44:57
19
𝑄ueen :
مازلت ع حياة الحياة💚
2024-06-08 08:33:06
12
ياصاحب الزمان :
لم امت مادام سندي حي لا يموت فبيده ملكوت كل شيء واليه راجعون
2024-05-31 15:12:10
17
ملكة العراق :
بقوة الله مانتوفه وعدلين وبخير وسلامه بفضل الباري عز وجل والقرٱن وقيام اليل والاستغفار والصدقه
2024-07-16 11:06:31
7
نَور الَزهراَء🦋 :
8سنوات💔😔
2024-06-04 23:59:21
9
❤️ الشمري ❤️ :
السؤال ينطبق ع هواي مواضيع وليس موضوع واحد
2024-05-27 21:05:07
7
ﺿﻤـﯾـآء :
منذو ٩سنوات عندما رحلت امي
2024-05-31 17:31:47
5
خادمة الحسين :
بعد وفات امي الله يرحمها برحمته الواسعه ويسكنه فسيح جناته
2024-07-25 12:56:22
1
user5968145550470امير بلا دوله :
شنو الموضوع اكو واحد اي فهمني السالفه شنو 🥺🥺🥺🥺🥺
2024-06-20 20:50:19
4
افوض امري الى الله ا :
من امي 2007
2024-07-25 08:21:34
1
بتسامة حزن 😓 :
8سنوات 😥
2024-06-22 17:55:10
3
امير :
صار 145 سنه 😔
2024-06-20 03:59:58
1
علي امامي :
🥺28
2024-07-25 05:50:23
1
🌺ورده. ،، ـ🌺،، :
من 2008🥀💔
2024-06-26 14:23:24
4
حامد شهيب :
اربع سنوات منذ رحيل الوالده الله يرحمها ويرحم اموات المسلمين
2024-06-21 10:22:40
3
احمد 27 :
من زماااااان بس جسد يمشي
2024-06-20 13:23:57
3
To see more videos from user @user777177766090, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#الشيخ_محمد_بن_علي_الشنقيطي #هواء_الصبح_احسن_دواء #سبحان_الله_وبحمده_سبحان_الله_العظيم #اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد
احااا #كايو_المصري #كايوx ##مصر #عراق
Подпишись на тгк🙂↕️#рекомендации
@Darkanxiety ода это мы боше #кшнцв #кашенцовы #cmh #dk #fyp
#bershukur #fyp #istiqomah #bismilah #mutiara_kata999 #kata2mutiara #nasehatislam #xybca #renungan #cinta
عرب کی عورتیں دروازوں کے پیچھے کھڑے ہو کر یعنی چھپ کر حضرت دحیہ قلبی رضی اللہ عنہ کو دیکھا کرتی تھیں۔ لیکن اس وقت آپ مسلمان نہیں ہوئے تھے۔ ایک دن سرور کونین تاجدار مدینہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نظر حضرت دحیہ قلبی پر پڑی۔ آپ نے حضرت دحیہ قلبی کے چہرہ کو دیکھا کہ اتنا حیسن نوجوان ہے۔ آپ نے رات کو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا مانگی یا اللہ اتنا خوبصورت نوجوان بنایا ہے، اس کے دل میں اسلام کی محبت ڈال دے، اسے مسلمان کر دے، اتنے حسین نوجوان کو جھنم سے بچا لے۔ رات کو آپ نے دعا فرمائی، صبح حضرت دحیہ قلبی رضی اللہ عنہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو گئے۔ حضرت دحیہ قلبی رضی اللہ عنہ کہنے لگے؛ اے اللہ کے رسول ! بتائیں آپ کیا احکام لے کر آئے ہیں؟ آپ نے فرمایا میں اللہ کا رسول ہوں اور اللہ واحد ہے۔ اس کا کوئی شریک نہیں۔ پھر توحید و رسالت کے بارے میں حضرت دحیہ قلبی کو بتایا۔ حضرت دحیہ نے کہا اللہ کے نبی میں مسلمان تو ہو جاؤں لیکن ایک بات کا ہر وقت ڈر لگا رہتا ہے ایک گناہ میں نے ایسا کیا ہے کہ آپ کا اللہ مجھے کبھی معاف نہیں کرے گا۔ آپ نے فرمایا؛ اے دحیہ بتا تونے کیسا گناہ کیا ہے؟ تو حضرت دحیہ قلبی نے کہا یا رسول اللہ میں اپنے قبیلے کا سربراہ ہوں۔ اور ہمارے ہاں بیٹیوں کی پیدائش پر انھیں زندہ دفن کیا جاتا ہے۔ میں کیونکہ قبیلے کا سردار ہوں اس لیے میں نے ستر گھروں کی بیٹیوں کو زندہ دفن کیا ہے۔ آپ کا رب مجھے کبھی معاف نہیں کرے گا۔ اسی وقت حضرت جبریل امین علیہ السلام حاضر ہوئے؛ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم، اللہ سلام کہتا ہے اور فرماتا ہے کہ اسے کھیں اب تک جو ہو گیا وہ ہو گیا اس کے بعد ایسا گناہ کبھی نہ کرنا۔ ہم نے معاف کر دیا ۔ حضرت دحیہ آپ کی زبان سے یہ بات سن کر رونے لگے۔ آپ نے فرمایا دحیہ اب کیا ہوا ہے؟ کیوں روتے ہو ؟ حضرت دحیہ قلبی کھنے لگے؛ یا رسول اللہ میرا ایک گناہ اور بھی ہے جسے آپ کا رب کبھی معاف نہیں کرے گا۔ آپؐ نے فرمایا دحیہ کیسا گناه ؟ بتاؤ ؟ حضرت دحیہ قلب فرمانے لگے؛ یا رسول اللہ میری بیوی حاملہ تھی اور مجھے کسی کام کی غرض سے دوسرے ملک جانا تھا۔ میں نے جاتے ہوئے بیوی کو کہا کہ اگر بیٹا ہوا تو اس کی پرورش کرنا اگر بیٹی ہوئی تو اسے زندہ دفن کر دینا دحیہ روتے جا رہے ہیں اور واقعہ سناتے جا رہے ہیں۔ میں واپس بہت عرصہ بعد گھر آیا تو میں نے دروازے پر دستک دی۔ اتنے میں ایک چھوٹی سی بچی نے دروازہ کھولا اور پوچھا کون؟ میں نے کہا تم کون ہو؟ تو وہ بچی بولی میں اس گھر کے مالک کی بیٹی ہوں۔ آپ کون ہیں؟ دحیہ فرمانے لگے؛ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم میرے منہ سے نکل گیا اگر تم بیٹی ہو اس گھر کے مالک کی تو میں مالک ہوں اس گھر کا۔ یا رسول اللہ! میرے منہ سے یہ بات نکلنے کی دیر تھی کہ چھوٹی سی اس بچی نے میری ٹانگوں سے مجھے پکڑ لیا اور بولنے لگی؛ بابا بابا بابا بابا آپ کہاں چلے گئے تھے؟ بابا میں کس دن سے آپ کا انتظار کر رہی ہوں۔ حضرت دحیہ قلبی روتے جا رہے ہیں اور فرماتے ہیں؛ اے اللہ کے نبی! میں نے بیٹی کو دھکا دیا اور جا کر بیوی سے پوچھا؛ یہ بچی کون ہے؟ بیوی رونے لگ گئی اور کھنے لگی؛ دحیہ! یہ تمھاری بیٹی ہے۔ یا رسول اللہ! مجھے ذرا ترس نہ آیا۔ میں نے سوچا میں قبیلے کا سردار ہوں۔ اگر اپنی بیٹی کو دفن نہ کیا تو لوگ کہیں گے ہماری بیٹیوں کو دفن کرتا رہا اور اپنی بیٹی سے پیار کرتا ہے۔ حضرت دحیہ کی آنکھوں سے اشک زارو قطار نکلنے لگے۔ یا رسول اللہ وہ بچی بہت خوبصورت بہت حیسن تھی۔ میرا دل کر رہا تھا اسے سینے سے لگا لوں۔ پھر سوچتا تھا کہیں لوگ بعد میں یہ باتیں نہ کہیں کہ اپنی بیٹی کی باری آئی تو اسے زندہ دفن کیوں نہیں کیا؟ میں گھر سے بیٹی کو تیار کروا کر نکلا تو بیوی نے میرے پاؤں پکڑ لیے۔ دحیہ نہ مارنا اسے دحیہ یہ تمہاری بیٹی ہے۔ ماں تو آخر ماں ہوتی ہے۔ میں نے بیوی کو پیچھے دھکا دیا اور بچی کو لے کر چل پڑا۔ رستے میں میری بیٹی نے کہا بابا مجھے نانی کے گھر لے کر جا رہے ہو؟ بابا کیا مجھے کھلونے لے کر دینے جا رہے ہو؟ بابا ہم کہاں جا رہے ہیں؟ دحیہ قلبی روتے جاتے ہیں اور واقعہ سناتے جا رہے ہیں۔ یا رسول اللہ ! میں بچی کے سوالوں کا جواب ہی نہیں دیتا تھا۔ وہ پوچھتی جا رہی ہے بابا کدھر چلے گئے تھے؟ کبھی میرا منہ چومتی ہے، کبھی بازو گردن کے گرد دے لیتی ہے۔ لیکن میں کچھ نہیں بولتا۔ ایک مقام پر جا کر میں نے اسے بٹھا دیا اور خود اس کی قبر کھودنے لگ گیا۔ آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دحیہ کی زبان سے واقعہ سنتے جارہے ہیں ..... اور روتے جا رہے ہیں
About
Robot
Legal
Privacy Policy