@gunah_gaar: سب مجھے کہتے ہیں صبر کروں ؟ آہستہ آہستہ سب ٹھیک ہو جائے گا ، آہستہ آہستہ سب ٹھیک ہو جائے ، لیکن میں جانتا ہوں، کچھ بھی ٹھیک نہیں ہوگا سب کچھ ویسا ہی رہے گا ، ہاں صبر کرتے کرتے میں عادی ہو جاؤں گا اس ماحول کا ، ان حالات کا اور اس طرز زندگی کا جب مجھے کچھ بھی برا نہیں لگے گا اور تم آکر کہو گے. دیکھا سب کچھ بدل گیا نا #plzunfrezemyaccount #viralvideo #hrn_editz