@minnie._luvvv: ڈپریشن کی دعا ڈپریشن میں سورۃ التوبہ کی یہ آخری آیت تلاوت کرتے رہا کریں۔ حَسْبِيَ اللهُ لا إلهَ الَّا هُوَ عَلَيهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ العَظِيمِ ترجمہ- مجھے اللہ ہی کافی ہے ۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں میں نے اس پر بھروسہ کیا اور وہی عرش عظیم کا مالک ہے🦋❤