@ramoze_ishq: Dedicated to Someone🥺💔 ،تیرے بعد محبتیں اور بھی میسر ہیں مگر دل تیرے ہجر میں برباد ہونے کا ارادہ کر چکا ہے #dontunderreviewmyvideo #sad #poetrystatus #whatsappstatus #Love #viralvideo #tiktok
بس ، اسی کرب کے پہلو میں گزارے ہیں پہر !
بس , یونہی غم کبھی کافی کبھی تھوڑے آئے۔۔
پھر اچانک , کسی لمحے میں جو چٹخے پتے !
ہم وہی , شوق کے مارے ہوئے دوڑے آئے۔۔
2024-05-30 18:00:54
2
Md Shakeel :
میں اُس کی دوسری محبت تھا وہ پہلی محبت کا دوکھ سہ چوکی تھی اور پھر اُس نے پہلی محبت کے دوکھ کا بدلہ بھی مجھ سے لیا🥺s😢
2024-06-07 19:13:00
1
Islam Khan pindi boy :
wawa
2024-06-17 02:20:40
2
Furqan RaجPut :
Jo Cheez download kerni wali Hoti Hai wo download kerni Nahi dety
2024-07-12 12:39:42
0
Hafiz Hamad :
اور مٹی کا بنا ہے تو گھل کیوں
نہیں جاتا
پتھر کا اگر ہے تو پھر انسان سا کیوں ہے؟
کہتے ہیں اُسے شہر کے سب لوگ مسیحا
وہ شخص میرے درد سے انجان سا کیوں ہے؟
2024-05-31 07:20:50
3
✨TAلHA💫🐼 :
مرد کی زندگی کا سب سے بدترین خسارہ تب ہوتا ہے جب وہ اپنی پسندیدہ عورت کو کسی اور کے نکاح میں رخصت ہوتے ہوئے دیکھتا ہے
2024-06-14 00:15:29
4
Uzair Ali :
یہ خود مجھے بھی بڑی دیر سے ہوا معلوم
کہ کوئی دُکھ مُجھے اندر سے کھایا کرتا تھا
2024-06-04 18:38:36
2
Hafiz Hamad :
اظہار کے باوجود بھی وہ مجھ کو میسر نہیں تو پھر
سینے میں اُسکے پیار کا طوفان سا کیوں ہے؟
اور جو ہم سے کوئی تعلق رکھنا ہی نہیں چاہتا
اُس شخص کے لوٹ آنے کا امکان سا کیوں ہے؟
↓
2024-05-31 07:21:09
4
RAUSHAN-Adhikari :
@Khalil_Ur_Rehman_Qamar
2024-06-20 05:36:02
2
🖤Munir🖤Silent Lov🦅Afridi🦅 :
@🦋(Aqsa.jutt)🦋
2024-06-19 15:10:48
1
Aman baloch :
🥰🥰🥰
2024-06-21 15:34:08
1
M arif raza :
😫😫😫
2024-06-19 19:00:16
1
To see more videos from user @ramoze_ishq, please go to the Tikwm
homepage.