@sahioi38214121:

সাইনুল আলম সাহিম38214121
সাইনুল আলম সাহিম38214121
Open In TikTok:
Region: BH
Thursday 30 May 2024 09:32:30 GMT
72
19
1
0

Music

Download

Comments

user7409680413993
user7409680413993 :
🥰🥰🥰🥰
2024-08-01 11:14:44
0
To see more videos from user @sahioi38214121, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

السلام عليكم۔۔اخلاق کی طاقت۔۔ امریکی سی این این چینل نے اپنے انسٹاگرام پر الجزائر کے امام ولید مھساس کی ویڈیو پبلش کی ہے۔ جب نماز تراویح میں لوگوں کی امامت کرا رہے تھے اسی دوران بلی جمپ لگا کر ان کندھے پر بیٹھ گئی وہ تلاوت کرتے ہوئے نرمی، مہربانی اور سکون سے پیش آتے رہے۔ سی این این پر  غیر مسلموں کے تبصرے خوبصورت تھے، جو اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں لوگوں کے ذہنوں میں رچی ہوئی غلط فہمیوں کے بارے میں واضح تبدیلی کی عکاسی کرتے ہیں۔ دل کو چھونے والے تبصروں میں سے ۔ 1- بلی نے بھی سکون محسوس کیا
السلام عليكم۔۔اخلاق کی طاقت۔۔ امریکی سی این این چینل نے اپنے انسٹاگرام پر الجزائر کے امام ولید مھساس کی ویڈیو پبلش کی ہے۔ جب نماز تراویح میں لوگوں کی امامت کرا رہے تھے اسی دوران بلی جمپ لگا کر ان کندھے پر بیٹھ گئی وہ تلاوت کرتے ہوئے نرمی، مہربانی اور سکون سے پیش آتے رہے۔ سی این این پر غیر مسلموں کے تبصرے خوبصورت تھے، جو اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں لوگوں کے ذہنوں میں رچی ہوئی غلط فہمیوں کے بارے میں واضح تبدیلی کی عکاسی کرتے ہیں۔ دل کو چھونے والے تبصروں میں سے ۔ 1- بلی نے بھی سکون محسوس کیا" 2 - "میں نہیں جانتا کہ وہ کیا کہہ رہا ہے، لیکن وہ بہت خوبصورت ہے۔ 3 -خدایا، اس نے میری ساری پریشانی دور کر دی، یہ کتنا خوشگوار لمحہ ہے۔ 4 -میں اس دعا کی طاقت کو محسوس کرتا ہوں۔ 5 -عیسائی، لیکن مجھے اسلام بہت پسند ہے۔ 6 -"میں کیتھولک ہوں، لیکن میں اسلام کی تعریف کرتا ہوں۔ بہت سارے خوبصورت تبصرے یہی حقیقت ہے گفتار کے اظھار سے کردار کا اظھار سو گنا زیادہ مؤثر ہے کاش مسلمان اچھا اصول بتانے کے بجائے اچھے عمل کا اظھار کرنے والے بن جائیں تو آپ لاکھوں لوگوں کو خدا کے دین میں داخل ہوتے دیکھیں گے۔ #hamxisyed #unfreezemyacount #unfreeze

About