@fireihire: я не верю #геншин #геншинлето #нахида #бутоны #бутонизация #кокоми #кирара #кандакия

Fanta is always back
Fanta is always back
Open In TikTok:
Region: US
Friday 31 May 2024 07:46:48 GMT
751
80
1
1

Music

Download

Comments

yoour_hopes
無辜 威斯曼 :
е мае,уже лето
2024-05-31 08:12:12
1
To see more videos from user @fireihire, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#پتہ ہے عورت کی سب سے بڑی خُوبی کیا ہے وہ بات بات پہ مرد کی طرح مردانگی نہیں دکھاتی، وہ مرد پہ تھپڑوں کی بارش نہیں کرتی۔ وہ مرد کو اُس کی اولاد کے سامنے گندی گالیاں نہیں دیتی۔ وہ غیرت کے نام پہ مردوں کے قتل نہیں کرتی۔ وہ بھوکے بھیڑیے کی طرح کسی پہ جھپٹ کے اس کا ریپ نہیں کرتی۔ وہ مردکو غُصے میں طلاق نہیں دیتی۔ وہ گلیوں بازاروں میں مرد پہ آوازیں نہیں کَستی۔ وہ مرد جو کہتے کہ عورتوں کی عقل اس کے گھٹنوں میں ہے اصل میں وہ پاگل ہے۔میرا ماننا یہ ہے کہ تم مرد، عورت کا مقابلہ کر ہی نہیں سکتے۔ کہاں عورت اعلیٰ ظرف اور فراغ دِل کی مالک اور کہاں تم کَم ظرف اور تنگ دِل مرد۔ عورت ہی وہ ہستی ہے جس کے قدموں تلے جنت رکھ دی گئی بس اسی بات سے ہی تو عورت کی شان کا اندازہ لگا لے اے مرد۔۔ جب وہ آس سے ہوتی ہے تو اپنی پسندکی سب چیزیں چھوڑ دیتی ہے اپنی اولاد کے لیے۔ جب اولاد جنم دیتی ہے تو زندگی اورموت کی کشمکش میں ہوتی ہے، پتہ ہی نہیں ہوتا کہ جیے گی یا مَر جائے گی۔ بائیس ہڈیاں بیک وقت ٹوٹنے کے جتنا درد سہتی ہے ایک بچے کو جنم دیتے وقت۔ اتنا درد کبھی محسوس بھی کیا ہے تم نے اے مرد۔ عورت بہت ہی پیاری چیز ہے۔ یہ مرد کے کردار پہ اُنگلیاں نہیں اُٹھاتی، یہ مرد کو اُس کے ماضی کے طعنے نہیں دیتی۔ عورت بیٹی ہے تو رب کی رحمت ہے۔ ماں ہے تو قدموں تلے جنت لیے پھرتی ہے۔ نوٹ سب مرد ایک جیسے نہیں ہوتے  وہ کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ  ”وجود زَن سے ہے کائنات میں رنگ “ بس میرا مقصد یہ ہیں کہ عورت کے مقام پہچان اور ان کی عزت کرنا سیکھیں ❤️#foryoupageviralシ゚ #100kviews

About