@umee_158: ۔ پہلے میں بھی سوچتا تھا کہ کیا عجیب لوگ ہیں ایک انسان کے چلے جانے کے بعد اپنی زندگی تباہ کرکے بیٹھ جاتے ہیں۔ ایسا تو ممکن نہیں ایک انسان جس کے بارے میں آپکو معلوم ہوتا ہے کہ وہ آپکا نہیں ہونے والا پھر بھی راتوں کو اٹھ اٹھ کر رو رو کر دعائیں مانگو۔۔اپنا سکون برباد کرو عجیب لگتا تھا ۔۔ لیکن اب جب خود پر گزری تو احساس ہوا کہ کیا اذیت اور کیا تکلیف ہوتی ہے۔۔ تمہارے جانے کے بعد سکون نام کا لفظ جیسے ختم ہوگیا ہے زندگی سے، خوشی محسوس کرنے والی حس جیسے کہ مردہ پڑ گئے ہے۔ اور پھر سے تمہارا نام اور تمہاری سوچیں ہی خیالات میں گردش کرتے ہیں۔ اور میری تم سے تمہاری یادوں سے ہمشہ محبت رہے گی اور اس بات کا وقت اور عمر سے کوئی تعلق نہیں ۔۔۔😔

Umee❤️
Umee❤️
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 01 June 2024 12:05:40 GMT
3534
244
2
4

Music

Download

Comments

faizanullah934
faizanullah934 :
🥰🥰🥰
2024-06-07 03:51:48
1
soulhacker726
annierajpoot :
caption 🥺
2024-06-01 13:24:52
1
To see more videos from user @umee_158, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About