@seemabwriter0043: اِس طرح نہیں کرتے، رابطہ تو رکھتے ہیں.؛ تھوڑا مِلنے جُلنے کا، سِلسلہ تو رکھتے ہیں!! منزلیں بُلند ہوں تو، مُشکلیں بھی آتی ہیں.؛ مُشکلوں سے لڑنے کا، حوصلہ تو رکھتے ہیں!! جو تُمہارے اپنے ہوں، تُم سے پیار کرتے ہوں.؛ اُن کا حال کیسا ہے، کُچھ پتہ تو رکھتے ہیں #foryourpage #foryourpage #foryourpage #fypシ゚viral #fypシ゚viral #plzzsupportme #foryourpage #foryourpage #🔕🖤اہل۔محبت۔راٹس