@its.irfan25: مسئلہ یہ نہیں کہ تم سے محبت ہے یا تمہاری عادت مسئلہ ہے تم روح میں اترے ہوئے ہو ، روح کے ساتھ ہی بدن سے نکلو گے، مسئلہ جوانی کا بھی نہیں ہے ، بڑھاپے میں جب نگاہیں دھندلی ہو جائیں گی تو جوانی کے دنوں کی سب سے بڑی یادگار تم ہو گے ، اور آخری لمحوں میں اگر تم پاس نہیں ہو گے تو موت سے زیادہ ملال اپنی رائیگانی کا ہو گا ، #unfrezzmyaccount #foryoupage #Grow #Account

با ظاہر' ہنستا  ہوا
با ظاہر' ہنستا ہوا
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 02 June 2024 19:00:33 GMT
167972
10274
0
4980

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @its.irfan25, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About