ایسا سین مینے لاہور پیکجیز مال میں دیکھا ہے۔۔۔۔کچھ نہ کر پایا🥺🥺🥺
2024-06-06 20:52:39
5
muhammadshahzadmu87 :
یا اللہ پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے سدکے میں غریبوں کی مدد فرما یا اللہ تیرے سوا کوئی نہیں ہے کرم فرما پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سدکے میں آمین یارب العالمین 🤲
2024-06-10 03:11:34
3
Faisal Ch :
اللہ مجھے ایسا سین کبھی نہ دکھائے کیونکہ میں برداشت نہیں کر سکو گا ایسے لوگوں کو اوکات دکھانے سے💯
2024-06-09 08:17:28
3
ذیشان احمد انی 😈 :
aj bahut bara sbk Mila mjhy yeh video dekh k ,thanks a lot piary