@corey.bouie:

Corey Bouie
Corey Bouie
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 06 June 2024 20:30:02 GMT
3574
143
6
3

Music

Download

Comments

myrahardy7
myrahardy77 :
The Magic 🎩 Touch
2024-06-08 02:23:57
2
barbarawright170
barbarawright170 :
👑👑👑
2024-06-09 00:35:49
0
r0s_ie0
Rosie B. :
🥰🥰🥰
2024-07-09 02:03:42
0
lacarey8
lacarey8 :
legal skills 🙏
2024-06-11 19:38:49
2
user013361946
Zola McKoy :
Great job.
2025-07-03 12:53:17
0
To see more videos from user @corey.bouie, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میرے حصے میں آیا ہی نہیں کسی کی پہلی پسند ہونا مجھ سے پہلے لوگوں کی زندگی میں لوگ موجود تھے۔ ہمیشہ ایسا ہی ہوا کہ میں کسی کی کہانی میں دیر سے داخل ہوا جب ان کے دل کے بہترین حصے پہلے ہی کسی اور کے نام ہو چکے تھے۔ مجھے وہ ملا جو بچ گیا تھا۔ ادھورا وقت تھکی ہوئی توجہ اور ایسے وعدے جن میں پہلے جیسی شدت نہیں تھی۔ میں نے کبھی کسی سے زیادہ مانگا بھی نہیں، بس اتنا چاہا کہ کوئی مجھے چنے۔۔۔ بغیر کسی موازنے کے بغیر کسی ماضی کے سائے کے۔ مگر ہر بار مجھے کسی کی بعد کی ترجیح بن کر رہنا پڑا، جیسے میری اہمیت ہمیشہ کسی اور کے بعد ہی شروع ہوتی ہو۔ یہ احساس عجیب سا ہوتا ہے جب آپ پوری سچائی سے کسی کو چاہتے ہیں، مگر جانتے ہیں کہ آپ ان کے دل میں پہلی جگہ پر کبھی نہیں آ سکتے۔ اب تو بس خود کو سمجھا لیا ہے کہ شاید میری قسمت میں پہلی پسند ہونا لکھا ہی نہیں میں بس وہ انسان ہوں جو لوگوں کو تب ملتا ہے جب وہ پہلے ہی کسی کو کھو چکے ہوتے ہیں۔ #attaullahkhanesakhelvi  @Muشai 333 @آفتاب سَنّجرانیٌ @بَشْیْر بَلْوُچْ @خِضرحیات @خِضرحیات

About