@koda.500:

Koda
Koda
Open In TikTok:
Region: US
Monday 10 June 2024 00:47:41 GMT
1498
64
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @koda.500, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایک شخص ماہر نفسیات (phsycatrist) کے پاس گیا اور کہا:
ایک شخص ماہر نفسیات (phsycatrist) کے پاس گیا اور کہا: " میں مسلسل افسردہ اور غمگین رہتا ہوں، اداسی میری زندگی پر حاوی رہتی ہے، براہ کرم میری مدد کریں - - -" تو ڈاکٹر نے اسے کچھ دوا دی - - - ایک ہفتہ بعد وہ شخص دوبارہ ڈاکٹر کے پاس واپس آیا اور کہا: " جناب! یہ دوائیاں میرے کچھ کام نہیں آئیں - مجھے جان لیوا کرب محسوس ہوتا ہے " تو ڈاکٹر نے اسے مزید اور دوائیں دیں - - - دو ہفتے بعد وہ شخص دوبارہ ڈاکٹر کے پاس واپس آیا اور بتایا: " کچھ نہیں بدلا، اداسی ابھی بھی بے قابو ہے" سائکیٹرسٹ اپنے اس مریض کی حالت کے متعلق الجھن میں تھا، اس نے تھوڑی دیر سوچا اور کہا: " مزاحیہ جوکروں میں سے ایک جوکر کا ڈیلی تھیٹر شو ہوتا ہے، یہ جوکر سارے غمگین افسردہ لوگوں کو ہنسا دیتا ہے- میں ذاتی طور پر اس کا شو دیکھتا رہا ہوں اور جب بھی یاد کرتا ہوں تو میں ہنستا ہوں - ٹکٹ خریدیں اور اس شو میں شرکت کریں، یقین جانیں، آپ کے منہ میں ہنس ہنس کر درد ہونے لگ جائے گا - - - " اس آدمی نے جواب دیا : " جناب میں وہی جوکر ہوں! " فیلیٹی اوگنی فرانسیسی جوکر جس نے لاکھوں لوگوں کو ہنسایا اور خود اس نے خود کُشی کر لی - - -

About