@moonleafteashop: Happy Pride! 🌈🤭 #fyp #fypシ゚viral #fypage #Pride #pridemonth

Moonleaf Tea Shop
Moonleaf Tea Shop
Open In TikTok:
Region: PH
Monday 10 June 2024 08:54:15 GMT
19992
437
5
6

Music

Download

Comments

_s.flowers
sol 🌸☀️🌸 :
If ur pride flag is not wrinkled and straight is it really called a pride flag? 🤨
2024-06-10 10:49:07
17
coriwynnie
Cori Wynn :
straightening the pride flag? that should be illegal
2024-07-01 10:04:18
7
corbin_and_clutch
Shadow🇨🇦 :
or it's because it was folded away cuz people don't want it😂
2024-08-15 15:02:52
0
edgar.patrick.abregana
Edgar Patrick Abregana :
what got your not is got have like this?
2025-03-03 03:14:27
0
To see more videos from user @moonleafteashop, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ڈی پی او سرگودھا توقیر محمد نعیم کے نام :  ضلع سرگودھا میں تھانہ و یونین کونسل لیول پر ڈی پی او سرگودھا سے کھلی کچہریاں لگانے کا مطالبہ ۔ جس طرح ڈی پی او توقیر محمد نعیم خوشاب میں وسیع پیمانے پر کھلی کچہریاں لگاتے تھے ۔ ایسی ہی کھلی کچہریوں ، سخت فیصلوں کی سرگودھا کو بھی اشد ضرورت ھے ۔ دفتری لابی پر گہری نظر رکھنے اور او ایس آٸی برانچ میں تبادلوں و محاسبہ کی بھی اشد ضرورت ھے ۔ تھانہ کے سرپراٸز وزٹس ، کھلی کچہری میں درخواستیں مارک کرنے کی بجاٸے سخت احکامات صادر کرنے سے ہی انصاف فراہمی ممکن ھے ۔ ضلع میں تبدیلی بھی وقت کی اشد ضرورت ھے ۔ سرکاری گشت گاڑیوں کو 8 لیٹر ڈیزل ملتا ھے جو نہایت کم ھے ۔ جس کے باعث تھانہ لیول پر پریشانیوں کا سامنا ھے ۔ ڈیزل کی مقدار کو بڑھانے کی بھی اشد ضرورت ۔ تھانہ کلچر میں تبدیلی ، دفاتر میں تبدیلی ، میرٹ کے فیصلے ، تھانہ و یونین کونسل سطح پر ڈی پی او ، ایس پی انویسٹی گیشن اور ایس ڈی پی اوز کی کھلی کچہریاں لگانا وقت کی اہم ضرورت ھے ۔ کرپٹ ، بداخلاق و نااہل اہلکاران کیخلاف سخت کارواٸیاں بھی نہایت ضروری ھیں ۔ جس طرح خوشاب میں کھلی کچہری کی گونج پورے ضلع کو علم ہوتی تھی ۔ ایسی ہی ڈی پی او کی گونج و میرٹ پسندی کے فیصلوں و اقدامات کا سرگودھا کی عوام کو بھی بے صبری سے انتظار ھے ۔ ادریس نواز چدھڑ سرگودھا

About