@baghiibacha302: CAPTION...🚫😓💔 پھر یوں ہوا اک شخص سے محبت ہو گئی مجھ کو پھر یوں ہوا اسکی عادت سی ہو گئی مجھ کو .... پھر یوں ہوا میری باتیں اثر کرنے لگیں اس پر پھر یوں ہوا اس نے دوست بنا لیا مجھ کو پھر یوں ہوا ہزاروں باتیں ہونے لگیں در میان ہمارے پھر یو ہوا رات بھر جاگنا پڑ گیا مجھ کو .. پھر یوں ہوا اپنی دنیا سمجھ لیا اس کو میں نے پھر یوں ہوا سب سے منقطع ہونا پڑ گیا مجھ کو پھر یوں ہوا وہ چھوڑ گیا مجھ کو پھر یوں ہوا اکیلے رہنا اکیلے رہنا پڑ گیا مجھ کو پھر یوں ہوا زندگی میں طاق راتیں آگئیں پھر یوں ہوا رب سے مانگنا پڑ گیا مجھ کو .. پھر یوں ہوا زندگی موت جیسی لگتی تھی ... پھر یوں ہوا زندہ رہ کے مرنا پڑ گیا مجھ کو........ہاۓ!!!!!🚫😓💔 tiktok team please unfreeze my account .....🚫😓💔 @sad zindagi 🖤🖤 @It's me Saira khan @Manhail Khan @CM LEGEND @Fatima khan baba @𝔾𝕦𝕝𝕗𝕒𝕞4455👑 @ZOYA SADDU @Why_Mano🕊️🌸❤️🩹🥺 @♥️𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐤𝐢 𝐉𝐚𝐧🙈 @m͙ღღnͦ 🌚 @Pathani4335 . . . . #fyp #1Mviews #tiktokteamunfreezemyaccount #foryou #supportme #fypシ゚viral #baghiibacha302 #growmyaccount #sadboyyy💔 #unfreezemyaccoun😭😭😭💔💔💔 #brokenwrites💔 #brokenhearted💔