@user512567437: دعا کا خیال اللّٰہ پاک بہت کم لوگوں کے دلوں میں دعا کا خیال ڈالتے ہیں ورنہ لوگ پریشان پھرتے ہیں ، روتے ہیں یقین رکھیں جس نے اللّٰہ نے دعا کا خیال ڈالا ہے وہ قبول بھی کرے #viraltiktok #dontunderreviewmyvideo #plzsupport #Trending #foryou #plzforyoupage