@muhammadyaseennews: شکرگڑھ ظفرووال کے نواحی گاؤں امرال میں فائرنگ ایک شخص جانبحق جائیداد کے تنازعہ کی وجہ سے فائرنگ ہوئی جس میں ایک شخص جان سے گیا جانبحق شخص کی شناخت رزاق ولد شاہ نواز سے ہوئی ہے ریسکیو ایمبولینس میں ڈیڈ باڈی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال ظفروال منتقل کر دیا گیا ریسکیو پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ۔۔۔۔۔#foryou #vi۔rel_video #tiktok #۔۔۔۔۔fyp #trending #ساڈااپناشکرگڑھ #shakargarh #۔standwithkashmir