@tomjurry786: #🎂👂 #mashallah #🍊😅💋☺️☺️😆 #انشااللہ #tranding #papakipari #tranding #بھائی #اگر محبت احساس ہے تو وہ احساس تم ہو 💕 اگر محبت جذبات ہے تو وہ جذبات تم ہو 💕 اگر محبت پھول ہے تو وہ پھول تم ہو 💕 اگر محبت خوشبو ہے تو وہ خوشبو تم ہو 💕 اگر محبت شاعری ہے تو وہ شاعری تم ہو 💕 اگر محبت گیت ہے تو وہ گیت تم ہو 💕 اگر محبت ساز ہے تو وہ ساز تم ہو 💕 اگر محبت آواز ہے تو وہ آواز تم ہو 💕 اگر محبت راز ہے تو وہ راز تم ہو 💕 اگر محبت سکون ہے تو وہ سکون تم ہو 💕 اگر محبت جنون ہے تو وہ جنون تم ہو 💕 اور اور اور اور ہاں اگر کسی کو سوچنا محبت ہے تو ہاں مجھے تم سے محبت ہے 💕 اگر کسی کو دیکھنا محبت ہے تو ہاں مجھے تم سے محبت ہے 💕 اگر کسی سے بات کرنا محبت ہے تو ہاں مجھے تم سے محبت ہے💕 اگر کسی کہ خواب دیکھنا محبت ہے تو ہاں مجھے تم سے محبت ہے 💕 اگر کسی کا انتظار کرنا محبت ہے تو ہاں مجھے تم سے محبت ہے 💕 اگر کسی کی بات ماننا محبت ہے تو ہاں مجھے تم سے محبت ہے 💕 اگر کسی کی فکر کرنا محبت ہے تو ہاں مجھے تم سے محبت ہے 💕 اگر کسی کا ذکر کرنا محبت ہے تو ہاں مجھے تم سے محبت ہے 💕 اور اگر کسی سے اظہار کرنا محبت ہے تو ہاں میری جان مجھے تم سے محبت ہے 💕 بے حد بے پناہ بے انتہا محبت ہے. ❤️ ❤️❤️💚🤎💗💖