@waqasalijan17: #MOLA_ALIع🚩❤#haq #Hader_e_karar_MOLA ALIع #mola_aliع_ka_nokar🏴🚩 #Ahlebaitع #Haq_ALIع #panjtanpaakع🚩 #Aliع #hussainع_zindabad❤🙌 #mola_ali_haider_e_karar❤🌹 علیؑ شاہِ مرداں اِماماً کبیرا کہ بعد از نبیؐ شُد بشیراً نذیرا ترجمہ: (حضرت علی علیہ سلام جوانمَردوں کے اِمام کبیر ہیں اور بعد نبیِؐ آخرالزماں ﷺ کے بعد بشیر و نذیر ہیں) مُحِبِّ علیؑ جنّتی بعد مُردن بود ایمن از خوفِ مُنکر نکیرا ترجمہ: (خضرت علی علیہ سلام سے محبت کرنے والے مرنے کے بعد جنتی ہیں اور وہ منکر نکیر کے خوف سے محفوظ ہیں) (عاشق رسول مولانا عبد الرحمٰن جامیؔؒ)😭 قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم "علی سے محبت نہیں کرے گا مگر مومن علی سے بغض نہیں رکھے گا مگر منافق"(مسلم شریف) آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے مولا علی علیہ سلام سے فرمایا علی! میرے بعد توں سارے عرب کا سردار ہے توں روشن جبینوں کا امام ہے۔ علی! متقیوں و پرہیزگاروں کا امام ہے۔ فرمایا علی! توں اہل جنت کا لیڈر و قاٸد ہے۔ علی توں خوص کوثر پر میرے ساتھ ہو گا۔ علی توں دنیا و آخرت میں سردار ہے۔ حق علی کے پیچھے دوڑتا ہے جدھر علی جاٸے گا حق ادھر جاٸیگا۔ میرے بعد ساری دنیا ایک طرف ہو جاٸے لوگو! علی کا ساتھ نا چھوڑنا علی تمھیں فتنے اور گمراہی سے بچاٸے گا۔علی کا ذکر عبادت ہے۔ علی کی اطاعت اللہ تعالی کی اطاعت ہے۔ علی کا چہرہ دیکھنا عبادت ہے۔ پھر فرمایا علی میرے بعد میرے امت تمھارے ساتھ غداری کرے گی۔ میری امت تمھارے حق میں خیانت کرے گی۔ (المستدرک الحاکم) امیر المومنین علی علیہ السلام کی شخصیت انسان حیران رہ جاتا ہے کہ اتنے متنوع ذوق کی حامل شخصیت؟ ایک طرف علم و دانش کے تمام تر گوشوں پر کامل دست رس؛ تفسیر و قراَت، تفقہ و اجتہاد، قضاوت و حکم، خطاب و بیان، شعر و ادب، زبان و قواعد؛ ان تمام پہلوؤں پر حاوی اور دوسری طرف فن حرب و ضرب میں یکتا، مردِ میدان، جری و جنگ جو؛ جامعیت کا ایسا حسین امتزاج کم ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔خضرت علی علیہ السلام اسلامی ثقافت کا ایک شان دار نمونہ تھے جس سے پتا چلتا ہے کہ ایک زندہ تمدن کیسے پیکر تراشتا اور کیسے گوہر تاب دار پیدا کر سکتا ہے! علی امامِ من است و مِنَعم غلامِ علی ع ہزار جانِ گرامی فداٸے نامِ علی ع شاہِ مرداں شیرِ یزداں قوتِ پروردگار لا فتح الا علی ع لا سیف الا ذوالفقار 🚩جانم فداۓ حیدری🚩 السلام علیک یا شاہِ مرداں شیرِِ یزداں قوتِ پروردگار فاتح بدر و خنین فاتح خیبر مولاۓ کاٸنات امام المتقین امیر المومنین امام مولا علی بن ابی طالب حیدرِ کرار علیہ سلام بیدم! یہی تو پانچ ہیں مقصودِ کاٸنات خیر النساع حسن و حسین محمد وعلی السلام علیک یا اھل بیت علیہ سلام🚩 اللّھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ وَ بَارِکْ وَسَلِّم🌹

Waqas Ali Jan Malik
Waqas Ali Jan Malik
Open In TikTok:
Region: AE
Wednesday 12 June 2024 05:23:12 GMT
362904
77638
3578
15881

Music

Download

Comments

sumerarashid54
Qimat_sirf_ik_muskurahat :
referance please
2024-06-15 18:38:40
10
skunemun
سکون من🔥 :
ALI ALI ALI ❤️AS
2024-06-12 10:34:01
173
.aftab__ali_110
__AFTAB__ALi __Z😎👿💸 :
ya Ali a,s🥰🥰🥰🥰🥰
2024-07-06 12:33:54
42
shaziawarraich51472
shazia Warraich.🤲💔🌠 :
ya Ali madat mashallah 🤲♥️🤲♥️🌹🌹🌹🤲♥️🤲♥️🤲🤲♥️🤲♥️
2024-06-12 11:55:25
23
farwabukhari185
farwabukhari185 :
beshak❤❤❤❤❤❤💐💐💐💐💐
2024-06-12 11:06:04
38
asadbaloch9359
Asad😘BAلocچ✌️157😘 🅰️🖤🅰️ ? :
ya Ali 🚩🤚
2024-06-12 10:45:12
71
syedbilalhaider51
Bilal Shah Ahmad Shah :
Ya Ali A.S Haq❤️
2024-06-12 21:22:00
33
aftab_572
✔️Aftab_JiGar ❤️ :
Yaaaaaaa Ali Ali as
2024-06-13 16:06:57
8
abbasshahid625
Abbas Shahid625 :
Ya Ali Moula a s
2024-06-12 15:48:08
15
hassanhashmi992
Hassan Hashmi :
Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali A.S
2024-06-13 02:45:27
17
alidost1085
علي مگسي ( بلوچ ) :
علي مولا علي مولا
2024-06-12 15:02:55
26
syed_shaoor_shah
(سید شعور خیدر شاہ بخاری🏴) :
Haider Haider 🏴🏴
2024-06-15 19:02:47
6
islam_is_number1
Islam :
ya ali a s.
2024-06-12 12:38:48
40
bilalsain46
gulzar ali 😍😍 :
💕💕good ❤
2024-06-12 07:27:55
14
hameedahmed083
hameed :
ya Ali Ali Ali Ali Ali ♥️♥️♥️♥️♥️
2024-06-12 11:37:29
21
fouzia.fatima7
Fouzia Fatima :
ya Ali ❤🚩✌🥰
2024-06-13 09:45:56
28
faizan.awan69
Faizan Awan :
ya Ali .A.S Beshak 🙏💕🙏
2024-06-13 16:36:44
12
shahhussainmola
درس ہے انسانیت کا واقعہ کربلا :
ya Ali as
2024-06-12 17:27:08
24
user5815297758239
user5815297758239 :
ya ali as well
2024-06-12 15:51:29
11
darwaish_14
Azadar_e_Hussainع🚩 :
Ya Ali A.S Haq Ali A.S ❤️🥰💯
2024-06-12 10:10:00
13
bilalahmabjutt
@bilalahmabjutt :
ya Ali Ali ♥️♥️🌹🌹
2024-06-13 02:53:23
6
tahir.s145
Tahir S :
zindabad good bohut khoob jio
2024-06-12 12:13:40
13
baidarhussain67
Baidar Hussain :
ya Ali a.s ❤️❤️❤️
2024-06-20 15:15:43
4
usrecutemani123
manayal fatima 72 :
beshak
2024-07-20 17:57:03
3
oscar1232111
Oscar :
Ali Ali Ali Ali Ali
2024-06-12 16:56:42
6
To see more videos from user @waqasalijan17, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About