@aazanmalik24: تو کیا اب عمر بھر تمھارہ ساتھ نصیب نہیں ہوگا تو کیا اب کبہی میرا حال نہیں پو چھو گے ۔ تمھیں یاد ہے میرا نام؟ تمھیں یاد ہے وہ پہلا دن، جب ہم ملے تھے تمھاری نزلے والی نشیلی آواز میری سماعتوں میں سمائی ہوئی ہے۔ یاد ہے میری زندگی سے بھرپور جوشیلی آواز سن کے مجھے اپنی طرف مائل کیا تھا ۔نا جانے کیا کشش تہی تم۔میں جو نا چاھتے ہوئے بھی تمھارے قریب سے قریب تر ہو گئی۔ یاد ہے وہ باتیں کرتے رہنا اور تمھارہ وہ بے انتھا چومتے رہنا وہ دیوانگی تمہاری کیا تمہیں یاد ہے محبت کے وہ بھرپور دن، جب میں زندگی کے گیت گایا کرتی تہی۔۔ سنووو تمھیں یاد ہوں میں🖤
عداوتیں تھیں ، تغافل تھا، رنجشیں تھیں مگر
بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا ، بے وفائی نہ تھی
بچھڑتے وقت ان آنکھوں میں تھی ہماری غزل
غزل بھی وہ جو کسی کو ابھی سنائی نہ تھی
2024-06-13 00:49:52
4
Aaima :
🥺🥺🥺
2024-06-24 15:38:58
1
وسعتِ قلب :
💞💞
2024-06-18 16:54:11
1
Sara Khan... :
hayEEE 🖤
2024-06-13 17:18:55
1
Malik Rizwan :
waah waah waah
2024-06-13 10:15:06
1
Adnan Ishaq :
Kahan yad rehta hai ,waqt sary chehry dundly kar deta hai or pir zindage ki uljano me ulaj kar insane name tk bhul jata hai
2024-06-12 17:27:07
1
Pathan 786 :
☺️☺️☺️
2024-06-12 13:55:35
1
💞💖 prince of dream 💞💞 :
🥰🥰🥰
2024-06-12 10:54:47
1
𝑬𝒌𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌~❧°♡ :
kmal 🖤
2024-06-14 03:31:29
0
To see more videos from user @aazanmalik24, please go to the Tikwm
homepage.