@samdevjb3a3: #fypシ゚viral

😜
😜
Open In TikTok:
Region: US
Friday 14 June 2024 02:17:32 GMT
15453
851
8
24

Music

Download

Comments

looneytunes247
L O O N E Y T U N E S :
🥰🥰🥰🥰
2024-06-22 03:11:04
1
neospoon4
NeoSpoon :
Please gawd be 18
2024-06-21 15:34:18
0
lefflerolivier2
lefflerolivier2 :
🥰🥰🥰
2024-06-18 08:47:46
1
.user8163738288118
User36374748383 :
I can stop
2024-06-16 16:01:58
1
leviseliga
‍levi :
holy ur so bad
2024-06-14 05:46:48
1
bk36.dead
Bk36 :
2018 Westbrook
2024-06-28 01:57:41
0
graysonells
grayson :
do i have a chance
2024-06-17 01:36:21
0
To see more videos from user @samdevjb3a3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#ایک مرتبہ ایک غریب دیہاتی بارگاہ رسالت مآب حضرت محمّد مصطفٰی صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلَّم میں انگوروں سے بھری ایک ٹوکری کا تحفہ پیش کرنے کیلئے حاضر ہوا۔ کملی والے میرے آقا حضرت محمّد مصطفٰی صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلَّم نے ٹوکری لی، اور انگور کھانے شروع کیے۔ پہلا دانہ تناول فرمایا اور مُسکرائے۔  اُس کے بعد دوسرا دانہ کھایا اور پھر مُسکرائے۔ اور وہ بیچارہ غریب دیہاتی نبی کریم حضرت محمّد مصطفٰی صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلَّم کو مسکراتا دیکھ دیکھ کر خوشی سے نہال ہوتا رہا ... دوسری جانب میرے نبی کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلَّم کے سارے صحابہ کرام منتظر، کہ آج خلاف عادت کام جو ہو رہا ہے کہ ہدیہ آیا ہے اور انہیں حصہ نہیں مل رہا۔ سرکار علیہ السلام، انگوروں کا ایک ایک دانہ کر کے کھا رہے ہیں اور مسکراتے جا رہے ہیں۔  میرے ماں باپ آپ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلَّم پر فدا ہوں۔ آپ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلَّم نے انگوروں سے بھری پوری رکابی ختم کر دی، اور آج صحابہ کرام سارے متعجب!  غریب دیہاتی کی تو آج جیسے عید ہو گئی ہو۔ خوشی سے دیوانہ! خالی ٹوکری لیے واپس چلا گیا۔ اب مجلس میں موجود صحابہ کرام نہ رہ سکے اور ان میں سے ایک نے پوچھ ہی لیا : #یارّسول_اللہ_آج_تو_آپ_نے_ہمیں_شامل_ہی_نہیں_کیا؟ میرے سرکار دو عالم حضرت محمّد مصطفٰی صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلَّم مسکرائے اور استفسار فرمایا کہ :   #تم_لوگوں_نے_دیکھی_تھی_اُس_غریب_کی_خوشی؟ پھر مخاطب ہوئے :
#ایک مرتبہ ایک غریب دیہاتی بارگاہ رسالت مآب حضرت محمّد مصطفٰی صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلَّم میں انگوروں سے بھری ایک ٹوکری کا تحفہ پیش کرنے کیلئے حاضر ہوا۔ کملی والے میرے آقا حضرت محمّد مصطفٰی صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلَّم نے ٹوکری لی، اور انگور کھانے شروع کیے۔ پہلا دانہ تناول فرمایا اور مُسکرائے۔ اُس کے بعد دوسرا دانہ کھایا اور پھر مُسکرائے۔ اور وہ بیچارہ غریب دیہاتی نبی کریم حضرت محمّد مصطفٰی صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلَّم کو مسکراتا دیکھ دیکھ کر خوشی سے نہال ہوتا رہا ... دوسری جانب میرے نبی کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلَّم کے سارے صحابہ کرام منتظر، کہ آج خلاف عادت کام جو ہو رہا ہے کہ ہدیہ آیا ہے اور انہیں حصہ نہیں مل رہا۔ سرکار علیہ السلام، انگوروں کا ایک ایک دانہ کر کے کھا رہے ہیں اور مسکراتے جا رہے ہیں۔ میرے ماں باپ آپ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلَّم پر فدا ہوں۔ آپ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلَّم نے انگوروں سے بھری پوری رکابی ختم کر دی، اور آج صحابہ کرام سارے متعجب! غریب دیہاتی کی تو آج جیسے عید ہو گئی ہو۔ خوشی سے دیوانہ! خالی ٹوکری لیے واپس چلا گیا۔ اب مجلس میں موجود صحابہ کرام نہ رہ سکے اور ان میں سے ایک نے پوچھ ہی لیا : #یارّسول_اللہ_آج_تو_آپ_نے_ہمیں_شامل_ہی_نہیں_کیا؟ میرے سرکار دو عالم حضرت محمّد مصطفٰی صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلَّم مسکرائے اور استفسار فرمایا کہ : #تم_لوگوں_نے_دیکھی_تھی_اُس_غریب_کی_خوشی؟ پھر مخاطب ہوئے : " میں نے جب انگور چکھے تو پتا چلا کہ کھٹے ہیں۔ مجھے لگا کہ اگر تمہارے ساتھ یہ تقسیم کرتا ہوں تو ہو سکتا ہے تم میں سے کسی سے کچھ ایسی بات یا علامت ظاہر ہو جائے کہ انگور کھٹے ہیں اور اس غریب کی خوشی کو خراب کر کے رکھ دے ... " بیشک_میرے_نبی_اخلاق_کے_بلندترین_درجہ_پر_ہیں صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلَّم 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕

About