@mohammadsaif343: You are the story; i never want to end❤️🥺 beshi kore copy link kore diyen plzzz🖤🥺 #lyricsvideo #foryoupage #bdtiktokofficial #mohammadsaif343

🤴_সাইফ_🤴
🤴_সাইফ_🤴
Open In TikTok:
Region: BD
Friday 14 June 2024 15:00:55 GMT
88627
1742
36
687

Music

Download

Comments

team____777
ÎTÃCHĪ ÛÇHÍHÅ :
1st comment bro🫰
2024-06-14 15:09:57
5
mohammadsaif343
🤴_সাইফ_🤴 :
আপনারা চাইলে আমার আইডি ঠিক করে দিতে পারবেন🙂 প্লিজ একটু হেল্প করেন কয়েকদিন একটু আমার আইডে কপিলিংক আর লাইক কমেন্ট করেন🥺
2024-06-14 15:01:36
5
team____777
ÎTÃCHĪ ÛÇHÍHÅ :
For You 😊
2024-06-14 15:09:13
3
orpita_ismail__
Orpita🌸 :
🌺🌺
2024-06-14 21:22:15
3
ur.abirroy
★ソウラブ・ボンド★ :
গান ডা @Ur"SHANTA🐾🦚 🥺😅
2025-06-02 06:58:27
1
abdulaziz1982
⚡️Abirraaa🪐  :
🎧😫❤️‍🩹
2024-07-27 13:00:15
3
lilifa_123
Lilifa_123 :
🖤🖤
2024-06-15 12:20:44
1
habib52160
HABIB :
🥰
2025-07-15 13:55:55
0
pritomkazi3
Davil😈😈😈 :
🤝
2025-08-24 02:42:28
0
shakil.khan0980
Shakil khan :
🥰
2025-08-06 07:40:28
0
dawa_srp18
dawa thunduk Sherpa :
🥰
2025-08-10 23:41:19
0
sana1233670
Punjabi kuri :
🖤
2025-10-31 05:39:45
1
sumushi3
sumaiya_abedin_etu✨ :
@~call me{singkis}😎
2025-08-06 08:15:35
0
anash.anan2
Anash Anan :
🥰
2025-08-17 13:37:00
0
joyrahman111
Joy Rahaman :
🤣
2025-05-22 19:09:19
0
abusayeed2852
Sayeed 69x :
💝
2025-07-13 16:13:34
0
mirajsardar02
Miraj Sardar :
😳
2025-06-15 08:20:23
0
prinsara4
+33sA🥷 :
🥺
2025-06-14 09:07:20
0
sana1233670
Punjabi kuri :
😂
2025-10-31 05:39:45
0
aaliyah._761
Aaliyah💞 :
😳😳😳
2025-03-31 10:41:18
0
shomon325
Shomon Rana :
😁
2025-03-24 05:26:37
0
rs63145
💔ধংসবতী💔💔 :
😏
2025-01-24 01:59:54
1
mdmoinul9999
টেংরা টিলার ছেলে মঈনুল :
🤟
2025-01-14 13:28:37
0
ctg.sharif1
SHORIF 🍑 :
👀
2025-01-02 06:04:01
0
bijoy.roy326
⋆ 🍇 🎀 𝐵𝒾𝒿🌞𝓎 🎀 🍇 ⋆ :
🥰
2024-09-12 13:39:28
0
To see more videos from user @mohammadsaif343, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بہاولنگر() صدر سرکل سمیت ضلع بھر میں چھٹی دلالوں کاراج سی سی ڈی اور پولیس کے  ساتھ گٹھ جوڑ کے ماسٹر  ڈونگہ بونگہ کے رہائشی حال مقیم عدن ویلی راؤ  چٹی دلال شمشاد اور برادر راؤ شہباز حوالدار انچارج خدمت سنٹر بہاولنگرسمیت  ، ریاض نون سکنہ پنجکوسی حافظ ذوالفقارنون، حسنین علی سکنہ ڈولی والہ نے سی سی ڈی پولیس سرکل بہاولنگر کے ساتھ ملی بھگت کرکے فراز اسلم انچارج سی سی ڈی وہاب اسلم سب انسپکٹر سی سی ڈی ، محمد احمد کانسٹیبل کے ہاتھوں گرفتار کرواکر  قاسم علی ولد اللہ بخش سکنہ اللہ یار چشتی ڈونگہ بونگہ کو تھانہ سی سی ڈی تھانہ میں تشدد کے بعد حوالات میں بند کردیا۔ بعدازاں برادرم وقار اور طیب کو بھی راؤ شمشاد نے بذریعہ فون بلواکر گرفتار کروادیا ۔تفصیلات کے مطابق راؤشمشاد نے بہاولنگر تھانہ صدر میں مقدمہ نمبر 950/25 بجرم 380 ت پ جو کہ نامعلوم ملزم کے خلاف درج کروایا ہوا تھا راو شمشاد علی ہمراہ ریاض نون اور حافظ ذوالفقار نون کاٹ اللہ یار قاسم علی کے گھر آئے اور اسے اپنے ساتھ شادی پر لیجانے کا بہانہ کرکے اپنی کار  نمبر 419/AHT پر مورخہ 11/10/2025 کو رات تقریبا9:30پر عدن ویلی لیکر آگئے کچھ دیر بعد بہانے سے دودھ لینے کےلیے چونگی پھاٹک پر بھیج دیا اور اسی اثناء میں سب انسپکٹر وہاب اسلم سرکاری گاڑی پر بمعہ دیگر ملازمین آیا پکڑکر تھانہ سی سی ڈی لے گئے اور جاتے ہی تشدد کرنا شروع  کردیا الٹا لٹکا دیا کہ تم نے نقدی رقم اور طلائی زیورات چوری کیے ہیں میرے بھائی کو بھی حوالات میں بند کردیا ۔ راؤشمشاد، راؤشہباز انچارج خدمت مرکز بھی آگئے انہوں نے مزید تشدد کروایا اور چوری تسلیم نہ کرنے پر قاسم علی کی آنکھوں پر پٹی باندہ اسے ڈرانے کےلئے ہوائی فائر کیا اور بعد از پولیس مقابلے میں مروانے کی دھمکی دیکر زبردستی اس سے جھوٹا بیان لیا اور قاسم علی کے بھائی وقار کی  مہران کار نمبری LEC/1058 ضبط کرکے بذریعہ پولیس بائیومیٹرک کرواکر اپنے نام پر منتقل کرواکر 3لاکھ روپے نقد بھی لیے یہ سب عمل قاسم علی وغیرہ کے پڑوسی بشیر احمد نون ولد ولی محمد کو بلاکر اس کے ذریعے مکمل کرایا  اور پھر تھانہ صدر پولیس سب انسپکٹر اسمعیل کے حوالے کردیا جس نے چوری کے مقدمے میں فرضی گرفتاری ڈال کر ریمانڈ لیا اور تشدد کا نشانہ بنایا اور تھانہ میں ہی فرضی برآمدگی ڈال کر 13لاکھ 50ہزار کے طلائی زیورات اور نقد رقم 90ہزار روپے قبضہ پولیس میں لےلیے راؤدلشاد جوکہ صحافی بن کر ضلع بھر میں شریف شہریوں پر ناجائزمقدمات درج کرواکر لاکھوں روپے وصول کرتاہے جس نے ہمارے ساتھ بھی زیادتی کرواکرہم غریبوں سے  چوری کے جعلی مقدمے کی آڑ میں میری مہران کار اور نقدی رقم پولیس کے ذریعے لیکر سخت زیادتی کروائی ہے اور  ہمیں دھمکیاں دیتاہے کہ اگر شکایت کی تو تمہاری جان کی خیر نہ ہوگی ۔شہری نے ڈی پی او کامران اصغر کو بھی زیادتی کی درخواست گزاری لیکن حق رسی ناممکن دکھائی دیتے ہوئے پریس کانفرنس کی اور انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ، کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ڈی آئی جی اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے اپیل ہے کہ پولیس نے زیادتی کرکے مجھے جھوٹے مقدمات میں ملوث کیا اور , 20لاکھ روپے مالیت ناجائز لیکر راؤشمشاد کے حوالے کی ہے ہماری حق رسی کرکےپولیس ملازم اور ٹاؤٹوں کے خلاف کاروائی کی جائے

About