@itx_kashifff: بھروسے کے بغیر کوئی رشتہ چل نہیں سکتا نہ بندے کا اپنے رب کے ساتھ اور نہ انسان کا انسان کے ساتھ🖤🙌 #sunset #viral #trending #vibes #foryou #aikarielbees #tiktokpakistan
مجھے پتا ہے زندگی کی کیا تلخیاں ہیں۔!
مجھے پتا ہے زندگی کی دکھوں کی داستان۔!
مجھے پتا ہے لوگوں کی مطلب پرستی۔!
مجھے پتا ہے ان کی بے قدری اور لاتعلقی جن پر سب کچھ قربان کر دیا جاتا ہے۔!
مجھے پتا ہے کس طرح سب رشتے اور احساسات ختم ہو جاتے ہیں۔!
مجھے پتا ہے کس طرح حسرتوں کا خون ہوتا ہے کس طرح آنکھوں کے سامنے خواب ٹوٹتے ہیں۔!
مجھے پتا ہے کس طرح زبانیں خاموش ہو جاتی ہی۔!
لوگ کہتے ہیں یہی سے تو زندگی کی ابتداء ہوتی ہے۔ لیکن۔۔۔؟ مجھے ایسا کیوں لگتا ہے کہ یہی پر زندگیاں ختم ہو جاتی ہیں۔۔۔!!!
2024-06-15 18:26:59
2
YOUR 4:00AM THOUGHT🥺🌙 :
بھروسہ صرف اپنے رب سے رکھیں❤
یہ انسان اس کے قابِل نہیں....!! 🍂
2024-06-14 20:43:14
8
hoorain :
Teri Nazar ka he ya asar hai mujh pa Jo hua 👀//lyrics"
2024-06-15 06:28:55
3
𝙎𝙀𝙃𝙀𝙍_𝙉𝙊𝙊𝙍 ⏳ :
بلکل_💯
2024-06-15 19:57:40
0
To see more videos from user @itx_kashifff, please go to the Tikwm
homepage.