@fatx_08: Try to Fast this day#allah

𝒜𝓁𝒽𝒶𝓂𝒹𝓊𝓁𝒾𝓁𝓁𝒶𝒽
𝒜𝓁𝒽𝒶𝓂𝒹𝓊𝓁𝒾𝓁𝓁𝒶𝒽
Open In TikTok:
Region: ES
Friday 14 June 2024 15:50:32 GMT
268
26
1
0

Music

Download

Comments

fatx_08
𝒜𝓁𝒽𝒶𝓂𝒹𝓊𝓁𝒾𝓁𝓁𝒶𝒽 :
Intentad ayunar este día y pedir todo lo que queráis. Ya que en este día si ayunas Allah te perdona el año anterior y el que viene y si pides todo lo que quieras biidnillah se cumple
2024-06-14 15:53:24
1
To see more videos from user @fatx_08, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا بنوں اور کرک کی سرحد پر واقع ختم نبوت چوک میں شرکاء سے خطاب ▪️ دس بارہ گھنٹے گرمی میں انتظار کرنے پر آپ کے حوصلے کو داد پیش کرتا ہوں۔ یہ ٹیسٹ میچ ہے، دو دن بعد اسے ٹی ٹوئنٹی میچ بنائیں گے۔ ▪️ یہ جنگ صرف پشتونوں کی نہیں، پورے پاکستان کی جنگ ہے۔ آج رات کرک میں گزاریں گے، کرک کے غیور عوام کل نکلیں گے۔ ▪️ کل شام عمران خان کے وزیراعلیٰ، پشتونوں کے وزیراعلیٰ نے ملٹری آپریشنز اور ڈرون حملوں کو ایبسلوٹلی ناٹ کہا ہے۔ میرے لیڈر عمران خان نے امریکہ کو ایبسلوٹلی ناٹ کہا اور میں نے بند کمروں کے فیصلہ سازوں کو ایبسلوٹلی ناٹ کہا ہے۔ ▪️ خیبرپختونخوا کے عوام کے فیصلے خیبرپختونخوا میں ہی ہوں گے۔ بند کمروں کے فیصلہ سازوں نے ہمیشہ ہمارا خون بیچا ہے، اب فیصلے عوام کی امنگوں کے مطابق میدانوں میں ہوں گے۔ ▪️ یہاں صرف ایک ہی راج چلتا ہے اور وہ عمران خان کا راج ہے۔ جنوبی اضلاع پر ہمیشہ دہشتگردی اور آپریشن مسلط کیے جاتے ہیں، ڈرون حملوں سے بے گناہ شہریوں کو نقصان پہنچتا ہے۔ ▪️ ہم بار بار کہتے رہے ہیں کہ 22 سال سے جو پالیسی نافذ کی جا رہی ہے، اس سے دہشتگردی بڑھ رہی ہے۔ ہم نے امن صرف اور صرف عمران خان کے ساڑھے تین سالہ دور میں دیکھا۔ ▪️ ہم ہر اس پالیسی کو ایبسلوٹلی ناٹ کہیں گے جو عوام کے حق میں نہیں ہوگی۔ میرے پاس بندوقیں نہیں، صرف اور صرف عوامی طاقت ہے۔ ▪️ جنوبی اضلاع کے عوام نے ہر اس پالیسی کو مسترد کیا جو ان کے حق میں نہیں تھی۔ پوری قوم چاہتی ہے کہ عمران خان باہر آئے اور ملک کی قیادت سنبھالے۔ ▪️ عمران خان نہیں ٹوٹ رہا۔ اس کی اہلیہ اور بہنوں کو جیل میں ڈالا گیا، مگر پھر بھی وہ نہیں جھکا۔ عمران خان قومی یکجہتی اور نوجوانوں کے مستقبل کی ضمانت ہے اور وہ واحد لیڈر ہے جو ملک کی عزت و وقار بحال کر سکتا ہے۔ ▪️ اس وقت مزدور رو رہا ہے، کسان رو رہا ہے اور نوجوان ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ آپ نے نکلنا ہے، میں آپ کو لیڈ کروں گا۔ حقیقی آزادی حاصل کرکے رہیں گے۔

About