@al...quran786: #تو تم مُردوں کو بات نہیں سنا سکتے اور نہ بہروں کو جب وہ پیٹھ پھیر کر لوٹ جائیں آواز سنا سکتے ہو #القرآن_الكريم #viralvideo #islamic_video #trending #CapCut #followme #foryoupage #islamic #tiktokpleasedontunderreviewmyvideo #viralvideo #100kviews #foryou #@𓊈𝓐-𝓡 ・・・𝟓ᄅᄅ𓊉
یہاں اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے کفار کو مردوں سے تشبیہ دی ہے نا کہ یہاں اصل مردے مراد ہیں ۔
جس طرح کوئی نصیحت سے عبرت نہیں پکڑتے تو کفار کا بھی یہی حال ہے ۔ کیونکہ ان کے دل مردا ہوچکے ہیں
2025-03-16 08:16:17
14
Khan Arfat Gujjar khatana :
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
2026-11-19 21:08:43
0
sirhannan2 :
Yai Hazoor As apny sihabah ko frma rhay Hain Kun k yai Quran hy.or yahi nazil hua hy.