@zaemama_: ZARA KIDS • toddler Disney outfits @ZARA #zarahaul #zaradisney #zarakids #zaraoutfit #kidsoftiktok #kidsfashion #kidsfashiontrends #fypage #foryoupage #trending #toddlersoftiktok #toddlerfashion

zaemama_ ✨
zaemama_ ✨
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 16 June 2024 05:00:31 GMT
407
7
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @zaemama_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اب میں آپکا  انتظار نہیں کرتی ہوں نہ ہی آپ کے  میسج کا نہ ہی آپ کی  کال کا ، اور انتظار کروں بھی تو کیسے کروں میں تو آپ کی زندگی میں خاص تھی  ہی نہیں کبھی آپ جب اکیلے  ہوتے  تھے ۔۔ تو کر لیتے تھے  بات اور میں اُس لحمے کو جی لیتی  تھی  کچھ پل سکون کے محسوس کر لیتی  تھی  لیکن اب ایسا کچھ نہیں ہے میں انتظار کرنا چھوڑ چکی  ہوں دن بھر خود کو اپنے کاموں  میں مصروف  رکھتی ہوں کوشش کرتی ہوں کہ ایک پل بھی آپ کو یاد نہ کروں لیکن پھر بھی میری وفا کے مالک ہر خیال میں تم ہی کیوں یاد آتے ہو ؟ اور آپ کو  پتا ہے جسے کوئی میسج مس کال آئے گماں ہوتا ہے شاید آپ ہوں گے  جلدی سے سیل فون کو پکڑ لیتی  ہوں اور دیکھتی ہوں کہ واقعی میں آپ  تو نہیں مگر وہ آپ ہوتے بھی نہیں پل بھر کی ملی خوشی پل بھر میں بکھیر دیتی ہے پھر دل چاہتا ہے کہیں دور چلی  جاوں اور زرا رو لوں من ہلکا کر لوں آپ  تو بھول چکے ہو چھوڑ چکے ہو مجھے مگر میں آج تک بھی آپ کو  نہیں بھول پائی  ہائے کبھی جو آپ کو  مانگنے کی دعائیں اللہ پاک سے کرتی تھی  آج وہی دعائیں آپ کو  بھول جانے کےلے مانگتی  ہوں آپ تو مجھے چھوڑ کر بھی نہیں چھوڑ رہے  ہر خیال میں ہر  لمحہ آپ  کی یاد ساتھ ہوتی ہے آپ کی  ہی باتیں آپکا  ہی خیال ،، بتائیں  آپ  میں کیسے بھولوں آپ کو  ؟ ایسا کیا کروں کہ  مجھے یاد ہی نہ آو ؟ مجھے آپکا خیال ہی نہ آئے بتائیں ؟؟ ہاں آپ کے  پاس تو مجھے دینے کےلےکوئی جواب ہی نہیں ہوتا آپ کیا بتائیں گے  کہ کیسے بھولوں میں آپ کو  نوچ نوچ کے کھائے جا رہے ہیں مجھے اب لگتا ہے کسی دن دھڑام سے زمین پہ گروں  گی  اور ختم ہو جاوں گی   ( follower جس نے بولا آپ میرے لیے ایک پوسٹ بنا دیں اور اس نی اپنے جذبات بتائے جس کو میں نے اپنے لفظوں میں بیان کر دیا 🥹🥹🥹) #tealover #nature_lover #poetrylover #princess_zee319

About