میاں میں اس لیے بھی غم شناس آدمی ہوں
میں اپنے شہر کا پہلا اداس آدمی ہوں
مجھے خبر ہے کہاں کس نے چھوڑنا ہے مجھے
میری عزیز میں چہرہ شناس آدمی ہوں۔۔🥀
2024-07-23 14:54:53
0
Muhammad Rizwan :
زندگی کےمیلے میں
خواہشوں کےریلے میں
تم سےکیا کہیں جاناں
اسقدر جھمیلے میں
وقت کی روانی ہے
بخت کی گرانی ہے
سخت بےزمینی ہے
سخت لامکانی ہے
ہجر کےسمندر میں
تخت اور تختے کی
ایک ہی کہانی ہے
تم کوجو سنانی ہے
2024-06-17 09:14:25
0
To see more videos from user @faraz_aesthetix, please go to the Tikwm
homepage.