@vireak161: Tlab tae sby muy khea brae jea sos kros ❤️‍🩹🙆🏻

Rēāk ❤️‍🩹
Rēāk ❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: TH
Tuesday 18 June 2024 03:26:27 GMT
208
38
10
15

Music

Download

Comments

user750995118262
user750995118262 :
🥰❤️❤️❤️
2024-06-18 06:37:57
2
user2501345980000
bhk :
😅
2024-06-18 05:51:41
1
hutht5
Bøÿžž Thät :
😂
2024-06-19 04:14:45
1
eng__lyy
ENGLY :
😌
2024-06-19 04:18:20
1
To see more videos from user @vireak161, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ کے پہلے ہی دن ملک کے جنوبی شہر میناب میں ایک پرائمری سکول پر حملہ ہوا، جس میں 156 افراد ہلاک ہوئے، جن میں 120 بچے شامل تھے۔ تقریباً پانچ ماہ گزرنے کے بعد بھی امریکہ نے اس سانحے کی اپنی تحقیقات کے نتائج جاری نہیں کیے ہیں، تاہم امریکی فوج کی ابتدائی اندازے کی میڈیا رپورٹس میں ظاہر ہوتا تھا کہ وہی غالباً اس کے ذمہ دار تھے۔  صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ شاید کبھی یہ معلوم نہ ہو سکے کہ اس واقعے کا ذمہ دار کون تھا۔ بی بی سی ورلڈ سروس کی سینیئر بین الاقوامی نامہ نگار نوال المغافی، پروڈیوسر جیسمین ڈائر اور کیمرا جرنلسٹ جیک گارلینڈ کو سکول کی جگہ کا دورہ کرنے کا موقع ملا۔  اس رپورٹ کی بعض تفصیلات آپ کے لیے تکلیف دہ ہو سکتی ہیں۔  بی بی سی کی نوال المغافی ایران کے شہر میناب سے اس شرط پر رپورٹنگ کر رہی تھیں کہ ان کا کوئی بھی مواد بی بی سی فارسی سروس پر استعمال نہیں کیا جائے گا۔ یہ پابندیاں ایران میں کام کرنے والے تمام بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے اداروں پر لاگو ہوتی ہیں۔

About