@allpurpose.four: The Highway Giants: Masters of the Road? #Rescue #challenge #Help #ExtremeSports #Sport #Amazing #Explore #Unknown #Sciencepopularization #knowledge

allpurpose.four
allpurpose.four
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 19 June 2024 00:19:39 GMT
6202
145
4
5

Music

Download

Comments

wesleywiggins8
Wes0891 :
That's bananas😳😳😳
2024-06-19 00:31:16
0
geraldsalas67
geraldsalas67 :
🥰🥰🥰
2024-07-10 10:30:40
0
charnel.joseph0
Charnel Joseph :
only China
2024-06-29 16:05:11
0
baron.rosh
Roshan :
Nah they’re tryna break into Ba Sing Se with that
2024-06-19 02:42:50
0
To see more videos from user @allpurpose.four, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

از دفتر پریس سیکرٹری برائے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا  نیوز ٹکرز: 9 جولائی 2024  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت اہم اجلاس  صوبے میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کے لئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کا انقلابی اقدام۔  پشاور میں بین الاقوامی معیار کا سائبر سکیورٹی انسٹیٹیوٹ قائم کرنے کا اصولی فیصلہ۔  صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم، متعلقہ انتظامی سیکرٹریز اور دیگر حکام کے علاوہ ڈائریکٹر نیشنل سنٹر فار سائبر سکیورٹی کی اجلاس میں شرکت۔  یہ انسٹیٹیوٹ ابتدائی طور پر پہلے سے دستیاب سرکاری عمارت میں شروع کیا جائے گا۔ اجلاس میں فیصلہ  سائبر سیکیورٹی انسٹیٹیوٹ میں بیچلر، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی ڈگری پروگرامز شروع کیے جائیں گے۔  بریفنگ  وزیر اعلیٰ کی محمکہ اعلیٰ تعلیم اور سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حکام  کو اس سلسلے میں تمام جزئیات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت۔ سائبر سکیورٹی انسٹیٹیوٹ کے قیام کے لئے قابل عمل تجاویز جلد با ضابطہ منظوری کے لیے پیش کی جائیں،  سردار علی امین گنڈاپور   سائبر سیکورٹی انسٹیٹیوٹ کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے اس پر بلا تاخیر کام شروع کیا جائے، وزیر اعلیٰ کے پی صوبائی حکومت اس مقصد کے لئے تمام درکار وسائل ترجیحی بنیادوں پر فراہم کرے گی،  علی امین گنڈاپور  آئی ٹی کے شعبے میں بے پناہ استعداد موجود ہے اس سے بھر پور استفادہ کرنے کی ضرورت ہے،  وزیر اعلی کے پی مستقبل میں ڈویژنل سطح پر بھی عالمی معیار کے سائبر سیکورٹی انسٹیٹیوٹس قائم کیے جائیں گے ، وزیر اعلیٰ  نوجوانوں کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیم و تربیت دینا صوبائی حکومت کے ترجیحات میں شامل ہے، علی امین گنڈاپور  آئی ٹی کے شعبے میں نوجوانوں کو جدید تعلیم و تربیت دے کر قومی اور بین الاقوامی سطح پر خودروزگاری کے قابل بنایا جا سکتا ہے، وزیر اعلیٰ  خیبرپختونخوا کے نوجوانوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، موجودہ صوبائی حکومت ان کے لئے تمام شعبوں میں مواقع فراہم کرے گی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

About