@nawazshareeftigersforce: بات صرف اس ایک بیان کی تو نہیں ۔۔۔ 👇 ڈیجیٹل دھشت گردوں @PTIofficial کو اندازہ ہے کہ آگے کیا ہونے والا ہے۔ کیونکہ عنقریب کچھ ویڈیوز۔ آ ڈیوز اور واٹس اپ سکرین شارٹس تحریک انصاف کے اپنے لوگوں کی طرف سے ریلیز ہونے والی ہے۔ جس سے ان #انتشاری_ٹولہ کے تمام شیطانی چالوں کو پاکستانی عوام کے سامنے بے نقاب کیا جائیگا۔ شیر افضل مروت کا یہ بیان بارش کا پہلا قطرہ ہے۔ اب آگے آگے دیکھیں ہوتا ہےکیا ۔ شیر افضل مروت نے صرف ڈیجیٹل دھشت گردوں کو بے نقاب نہیں کیا بلکہ ان کے ارادوں کو بھی ظاہر کردیا ۔ تاریک انتشار کو آگ لگی ہوئی ہے۔ اور خوف میں مبتلا ہیں کہ آگے جو ہوگا وہ انتہائی خطرناک ہوگا ۔