@ehl_.e._zarf: جب کبھی بھی آ پ نفس کے بہکاوے میں آ کر راہ ہدایت سے بھٹکنے لگیں تو اپنی آ نکھوں کو بند کریں اور اپنے نفس سے کہیں اے میرے نفس امارہ میں تجھ سے بے پناہ محبت کرتی ہوں میں تجھے جہنم کی آگ میں جلتا ہوا نہیں دیکھ سکتی ۔ میں بروزِ حشر تجھے اپنے رب کے سامنے شرمندہ ہونے سے بچانا چاہتی ہوں۔ اے میرے نفس امارہ!صرف تھوڑا سا انتظار باقی ہے جب بروزِ حشر تم رب سے ملو گے تو ساری تکلیفوں کو بھول جاؤ گے۔♥️💫✨#طوائف #عورت #views #urdu #trend #foryou #trending #fyp #foryoupage #goviral #support #viralmyvedio #fypシ #fypシ゚viral