@bettytuyn: Asics gel kyano 14🤍 #asics #asicsgelkayano

Bettyyyy
Bettyyyy
Open In TikTok:
Region: NL
Thursday 20 June 2024 17:07:33 GMT
1723989
29934
139
13702

Music

Download

Comments

eddiieeezon
Eddiezon Gomez :
I freaking want these shoes. They’re hard to find!!!!
2024-09-16 02:36:32
314
userrrrrrr...7
userrrrrrr...7 :
How much please ?
2024-09-03 11:57:22
9
justsomeweirdlonergirl
justsomeweirdlonergirl :
Where did you order from?
2024-07-25 22:47:00
15
destinyisbetterloll
destinyisbetterloll :
does it add height ?
2024-08-17 01:22:08
5
formally
TayBear🐻 :
They’re sold out everywhere 😭
2025-04-09 15:57:59
22
zzzomb
🧛🏻‍♀️🎀 :
Which ones
2024-09-06 09:59:42
3
kyramobley0
kyra :
What color??
2024-07-12 20:40:51
1
ulaninatay
ulani :
did u size down since you don’t tie them up or did u do the size you always get in shoes
2024-08-14 23:43:07
22
meldominicprologo
nics :
How much
2025-03-19 13:36:04
0
frankietidd
frankie tidd :
What colour way is this?
2024-11-04 11:37:59
6
jay_hg
Jenan :
What color are these?
2024-11-16 09:21:34
18
3sqd
Al3mdh :
Is it comfortable?
2024-06-20 17:22:37
6
georgiachristofidou
Georgia Christofidou :
Which color is it
2025-04-01 14:28:51
1
user_hfcbd
. :
What size did you get in those?
2024-08-20 00:22:28
3
its.jazzy.j
Jazzy :
Do these stretch? Mine are so stiff and hard to walk in
2025-04-04 03:31:12
2
ontoooopp
coochie destroyer :
i saw it. I got it
2025-01-24 06:18:27
5
notyourobsession
notyourobsession :
Is it comfy if I use it for traveling in SG or easy walk (achieving my 10k steps daily) ?
2025-04-12 04:00:24
1
maryah781
Maryah :
What color way is this
2025-02-02 21:24:09
2
evaconti_
Eva :
Are they true to size?
2025-01-09 06:43:09
1
ii.ndyyy
in💌 :
i liiikee
2024-06-20 17:56:54
5
vampirefairywings
xo :
Beautiful
2024-08-28 23:09:43
3
cshirooo
Almondzzz :
Gurlie, what size?
2024-09-28 02:51:59
2
user584412582
R :
Moooiiiiii
2024-06-20 20:17:52
3
nazeefnaufal_
opel :
This one 🥵
2024-10-05 06:27:53
1
moisekam_
Moisekam :
M
2024-10-18 14:29:35
1
To see more videos from user @bettytuyn, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مسجد نبوی کا صحن ہے جگ مگ جگ مگ تاروں کے درمیان مہتابِ عالم رونقِ دو جہاں خیرالبشر مدینے والے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ تشریف فرماں ہیں ۔ پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہاں موجود تمام صحابہ کرام علیہم الرضوان سے سوال کیا کہ صحابہ بتاؤ سب سے عجیب ترین ایمان کس کا ہے ؟ اس پر صحابہ کرام علیہم الرضوان نے فرمایا حضور انبیاء کرام کا تو مدینے والے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ نے فرمایا وہ کیسے جب کے ان پر تو اللہ کی طرف سے وحی نازل ہوتی ہے ۔ صحابہ نے عرض کیا حضور پھر عجیب ایمان ہمارا ہے یعنی صحابہ کا تو مدینے والے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وہ کیسے جب کہ تم لوگوں میں میں موجود ہوں اور تم لوگوں نے تو کئی معجزات دیکھے ہیں، تم نے تو چاند کو دو ٹکڑے ہوتے دیکھا ہے ، تم نے تو سورج کو مغرب سے طلوع ہوتے دیکھا تمہارا ایمان کیسے عجب ہو سکتا ہے ۔ اس پھر تمام صحابہ کرام نے عرض کیا حضور پھر آپ ہی بتائیں کن کا ایمان عجیب ترین ہے ۔ پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا عجیب ترین ایمان اُن لوگوں کا ہے جو تمہارے بعد آئیں گے اُن لوگوں نے خدا کو دیکھا نہیں ہوگا پھر بھی اس طرح مانے گے جیسے تم لوگ مانتے ہو ۔ ان لوگوں نے مجھے دیکھا نہیں ہوگا پھر بھی مجھ پر ایمان لے آئیں گے اور مجھ سے ویسا ہی عشق کریں گے جیسا تم لوگ مجھ سے کرتے ہو ۔ پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دیکھو نہ کتنا عجیب ترین ایمان ہے کہ اُن لوگوں نے بس سن کر ایمان کو قبول کر لیا یا کتاب (قرآن و احادیث) کو پڑھ کر ایمان لے آئیں اور ایسے عمل کیے جیسے تم لوگ کر رہے ہو ۔  میں قربان جاؤں اپنے بخت پر مجھ جیسے گناہگاروں کے سردار کے لیے حضور نے پتا ہے کیا فرمایا پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میں ان عجیب ترین ایمان والوں سے ملاقات کا شوق رکھتا ہوں اللہ اللہ یار کیا لطف ہے کیا چاشنی ہے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اس حدیث میں دیکھو نہ یار ہم جیسے سیاہ کاوروں سے ملنے کا شوق کسے ہے اُس ہستی کو جو وجہ تخلیق کائنات ہیں میں قربان میری سات نسلیں قربان 🥺😔 میرے جیسے غلاظت کے ڈھیر سے ملاقات کا شوق رکھتے ہیں میرے آقا میری جان کے مالک میں قربان ۔ پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بات یہیں ختم نہیں فرمائی آپ نے فرمایا یہ عجیب ترین ایمان والے میرے دینی بھائی ہیں اللہ اکبر 🥺۔ اس سے زیادہ میں اس حدیث کا مفہوم بیان نہیں کر سکتا پہلے حرف سے آخری حرف تک میری آنکھیں اپنے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت اور شفقت کا سوچ سوچ کر بہی ہیں ۔ مبارک ہو آپ سب کو جن سے ملاقات کا شوق ان کے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکھتے ہیں ۔ #صلي_علي_النبي #صلوا_على_رسول_الله #صلي_علي_النبي_محمد_صلي_الله_عليه_وسلم #islamic_video #islamicquote #islamicquotes #صلوا_على_رسول_الله #صلوا_على_رسول_الله #صلي_علي_النبي_محمد_صلي_الله_عليه_وسلم

About