@mano_queen167: اور پتا ہے کچھ لڑکیاں ہمیشہ سچی ہونے کے باوجود بھی جھوٹی ہو جاتی ہیں کیونکہ انکا غصہ اور تکلیف آنسوؤں کی صورت میں آنکھوں سے بہنے لگتی ہے اور پھر وہ کہاوت تو سنی ہوگی نا کہ عورت آنسو بہا کر اپنی غلطی چھپانے کی کوشش کرتی ہے افسوس کہ کوئی اس عورت کی آنکھوں میں چھپے درد کو اور اس کے غصے میں چھپے ان بےبس الفاظوں کو محسوس ہی نہیں کرسکتا کوئی جان ہی نہیں سکتا کہ آخر ایسی کیا وجہ ہے کہ وہ لڑکیاں ایسی بن جاتی ہے کوئی بھی نہیں محسوس کر سکتا وہ جو ہم اپنے اندر اپنے دلوں میں محسوس کرتی ہیں.🙃🥀🖤 اور جو لوگ دوسروں کے ساتھ غلط کر کے الزام لگا کہ خود کو بہت کچھ سمجھتے ہیں تو اللہ تعالیٰ ہر چیز کا جواب دیتا ہے وقت آنے پر fake log fake rishty sary..