@madiha.zarrar: آپ جس مرد یا عورت کو اپنا ساتھی منتخب کرتے ہیں وہ آپ کی زندگی کی ہر چیز پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ ، آپ کی ذہنی صحت، آپ کا ذہنی سکون ، آپ کے اندر کی محبت ،آپ کی خوشی آپ مشکلات سے کیسے گزرتے ہیں ، آپ کی کامیابی آپ کے بچوں کی پرورش کیسے ہوگی اور بہت کچھ اسلیے خدارا بہت سمجھداری کے ساتھ ایک ایسے جیون ساتھی کا انتخاب کریں جو زندگی کے ہر اتار چڑھاؤ میں آپ کے ساتھ کھڑا ہو۔ ایسے شخص کا انتخاب کریں جو آپ کی اقدار اور اخلاقیات کا احترام کرتا ہو۔ ایک حقیقی انسان کسی ایسے کا انتخاب کرے گا جو اپنے لیے اور آپ کے لیے موقف اختیار کر سکے، لڑ سکے، اور تمام مشکلات میں دفاع کر سکے۔ یقین جانیں انسان کی اصل جنسیت اس کے کردار کی مضبوطی اور اس کے دل میں موجود ہمدردی میں پنہاں ہے۔ مدیحہ ضرار#writer #newnovel #madihazarrar