@itz_random_boy: اللّٰہ کی رحمت کی نشانی ایک یہ بھی ہے کی ۔۔۔انسان کو اسکے خود کے عیب نظر آنے لگتے ہیں۔۔۔بہت خوش نصیب ہوتے ہیں جو دوسروں سے زیادہ اپنے عیبوں پر نظر رکھنے لگتے ہے۔۔۔🙂🙌🏼 #allah #aesthaticpage #grow #motivation #explore #blackaesthetic #aesthetics