@bdrkreal: #bdrkndaseatos #timoerstayhigh

BDRK
BDRK
Open In TikTok:
Region: ID
Monday 24 June 2024 17:20:03 GMT
54391
5057
29
146

Music

Download

Comments

alfiancandraa__
G :
yooooo minnn
2024-06-24 17:30:46
9
dhiasyas
yas :
awww🥰
2024-06-25 11:29:40
0
galingyk
galing. :
merk pilox nya apa tu
2024-06-25 04:28:12
2
_taaro
🟣 :
info jeneng caps + pilok e lek
2024-06-25 12:10:22
3
ipunkk_2nd
ipunk_wae :
weh artis e kra
2024-06-25 05:11:09
1
ex009900
people entertainer :
caps nopo mas
2024-07-02 12:59:44
0
renzett37
Reyyanakalim :
gagahh🔥
2024-06-25 06:15:54
0
bintres
Bint :
asekk asek
2024-06-25 05:58:09
0
khrsnaahndsm
krz :
ganteng min🤩😍
2024-06-24 18:19:20
0
akuriz31
RIZZSUDAHPULIHH :
#ingat itu nona🙏
2024-06-25 12:46:00
0
owwsyit0
G :
😫🤣
2024-06-24 17:23:10
2
rkyfdl_
po baju :
🥰
2024-06-25 11:16:46
0
frmkla
Pirr :
@Ozadisini_ wes bali pt pilox kui ae😭
2024-06-24 23:29:38
0
tohawkk
12daysbeforedeath :
WASYECC
2024-06-25 14:11:17
0
iyainiibraa
akunkontol :
mentahan 🗿 gwa folow
2024-06-25 11:10:11
0
sanspaintenjoy
EXTERNAL SPE21 :
🤩
2024-06-25 10:51:46
1
dapaa.anakcemen
dapa :
😍
2024-06-25 18:23:36
0
user753782189522
user753782189522 :
🔥
2024-06-24 21:22:24
0
icyyrf
👸🏻 :
@🤴🏻 😜
2024-06-25 00:54:34
0
argaantigangster
𝘒𝘝𝘕. :
sumetinn minn😍
2024-06-24 23:04:37
0
yakk.y
YA! :
Keras kepala🤬
2024-06-24 17:48:50
0
To see more videos from user @bdrkreal, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایک بلوچ لڑکی کا اپنے محبوب کے نام آخری خط.🔥 قبیلے کے بڑوں نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ کل مجھے بستی کے بیچ سنگسار کرکے مار دیں گے. جب تک یہ خط تمھیں موصول ہوگا تب تک میں قتل کی جا چکی ہوں گی. پنل رات کا آخری پہر ہے چراغ جل رہا ہے وقت تیزی کے ساتھ گزر رہا ہے. پنل میں نے تمھارا دیا ہوا جوڑا پہن رکھا ہے جس پر جڑے سرخ پھول سیاہ پڑ رہے ہیں. پنل میرے مرنے کے بعد رونا نہیں کہ رونا کمزور لوگوں کی نشانی ہے تم تو مضبوط ہو میرا غرور ہو. پنل کتنے خوابوں کا سفر کر کے میں تم تک پہنچی تھی،تمھارے پاؤں میں بھی تو چھالے تھے لیکن جب تمھارے ہاتھ میرے ہاتھوں میں ملے تو لگا کہ سانس کی بھی شکل ہوتی ہے،درد کا بھی گھر ہوتا ہے. پنل مرنا کوئی خاص بات نہیں کہ ہر کوئی مرتا ہے لیکن مرنے سے پہلے کون جینے کی سازش کرتا ہے یہ بات معنی رکھتی ہے. ہمیں جینے کی سازش لے ڈوبی کہ لوگوں کو زندہ دل لوگ پسند نہیں کہ لوگ اپنے جیسے منافق ڈر پوک اور کھوکھلے لوگوں کو معاشرے میں جینے کی اجازت دیتے ہیں. میرا جرم یہ ہے کہ میں عورت ہوں تمھارایہ کہ تم مرد ہو کر محبت کرتے ہو. پنل اگر تم زندہ رہے تو لوگوں کو محبت کا درس دینا انھیں بتانا محبت کے پاؤں نہیں ہوتے لیکن یہ چلنا سکھاتی ہے. وقت محبت کرنے والوں کے بیچ خلل نہیں ڈالتا. موسم اس کوشش میں مصروف رہتے ہیں کہ محبت کرنے والوں کی خاطر اپنی ہوا نچھاور کریں، پھول خوشی کے مارے سرخ ہوتے جاتے ہیں، رستے استقبال کے لیے پتے بچھاتے ہیں. پنل دیکھنا نفرت اس دنیا کو لے ڈوبے گی مگر دنیا میں آخری بچنے والا شخص محبت کی داستان سنا رہا ہوگا. میں تم سے بچھڑ نہیں رہی کہ محبت کرنے والے کبھی نہیں بچھڑتے، میں تمھارا انتظار کروں گی،اپنا دھیان رکھنا، سیاہ جوڑا تم پر جچتا ہے وہی پہنا کرنا، اور ہاں یہ دیوانگی کم کرلو کہ شاعری تمھارے بس کا روگ نہیں.رات ختم ہونے والی ہے، دن نکلے گا اور محبت کی روشنی چار سو پھیل جائے گا. محبت بخیر..#motivation #5klikes #5kfollowers @Tiktok ❤️

About