میں تیرے مقابلے میں ایک خاص شخص بیٹھائوں گی
بھری محفل میں ہاتھ پکڑے گا وہ میرا میں تمھیں دیکھوں گی
تیری وجہ سے میں اٹھا نہ سکی آنکھوں کو بھی
اب میں تجھےاپنا سر اٹھا کر دکھاؤں گی🌚🙌
2025-04-09 14:28:45
0
𝐈𝐛𝐫𝐚𝐡𝐢𝐦 :
میں تیرے مقابلے میں ایک خاص شخص بیٹھائو گا
بھری محفل میں ہاتھ پکڑے گی وہ میرا میں تمھیں دیکھوں گا
تیری وجہ سے میں اٹھا نہ سکا آنکھوں کو بھی
اب میں تجھےاپنا سر اٹھا کر دکھائو گا
2025-04-17 11:17:38
0
Abdulrehman333 :
kaha ho
2025-09-02 18:39:33
0
Feemi•🤎🐆 :
کبھی محسوس ہوا کہ
بعض اوقات دِل کے مطابق
کوئی مُیسر نہیں ہوتا آپ کو
سوائے خود اپنی ذات کے،
پھر دماغ میں جون ایلیا کا ایک شعر آتا ہے کہ،
"تھی کسی شخص کی تلاش مُجھے
تو میں نے خود کو ہی انتخاب کیا🖤♥️
2025-04-15 19:45:50
0
WEHSHI 07 :
❤️❤️❤️
2024-06-25 05:44:33
16
To see more videos from user @art_ofedits, please go to the Tikwm
homepage.