@muusshk: Replying to @bilalprice14 کسی کو حاجت بھی کیا پڑی ہے کہ رفتگاں کا عذاب جھیلے پرانی بازی کو پھر سے کھیلے کسی کے ہونے کو اپنے جینے کی شرط کر لے اسی لیے تو مجھے یہ بالکل فکر نہیں ہے کہاں پہ بیتی عمر تمہاری یا کیسی حالت میں وقت کاٹا بچھڑ کے مجھ سے کسے ملے تم مجھے یہ بالکل فکر نہیں ھے کہ میری اترن کو کس نے پہنا"۔ #foryou #سکونِ۔جاں #islamabad #💔 #💔
وقت بہت گہرے زخم دیتا ہے شاید اسی لیے گھڑی میں پھول نہیں سوئیاں ہوتی ہیں
𝕶𝖍𝖆𝖓 𝕭𝖆𝖇𝖆
2024-06-28 21:00:20
3
Faheem Akhtar :
لو ماں لیا ہم نے پرواہ نہیں تم کو
2024-06-29 17:51:54
2
imranirfan 924 :
😞😞😓
2024-06-25 16:22:33
2
{{sad boy❤️🩹🥺🖤.....}} :
🖤🥺
2024-06-25 16:18:31
2
Rj_writes :
😞😞😞
2024-07-02 20:32:08
1
simpal boy 143❣❣❣ :
🙉کچھ لوگ اتنے دکھی گانے سنتے ہیں کہ ساتھ بیٹھا بندا بھی ان کے محبوب 🙋♀️کو
مس کرنے لگتا ہے🙈🤣simpal boy 143☜♡☞
2024-06-28 16:57:13
1
Kalsoom Afridi :
🥰🥰🥰
2024-06-28 08:32:02
1
Mrs.Shiraz❤️ :
msg ao
2024-06-26 20:26:22
1
Muhammad Yaseen Shaikh :
زندگی کوئی چائے کا کپ تھوڑی ہےکہ ایک چمچ شکر ملا کر ذائقے کی تلخی کو دور کر دیا جائے زندگی کو تو عمر کے آخری لمحے تک گھونٹ گھونٹ پینا پڑتا ہے
چاہے کتنی تلخ کیوں نہ ہو جینا پڑتا ہے۔۔۔!!!
2024-06-26 08:31:00
1
Fatima W Shah :
👍👍👍👍👍👍👍
2024-06-25 17:59:00
1
khan khan :
wahhh Kya bat ha sambalna ka lia lines achi ha lakin haqiqat ma sambal sakta ha kya ?
2024-06-25 17:23:00
1
Umar Rajpoot :
hmm.....
2024-06-25 17:20:06
1
Hassan Ali :
🥀🥀
2024-06-25 16:51:44
1
To see more videos from user @muusshk, please go to the Tikwm
homepage.