@broken_soul_hk: خدا کی قسم اس رات میں تڑپ تڑپ کے روئی تھی یہ میں جانتی ہوں اور میرا رب جانتا ہے مجھے اس اذیت میں چھوڑ کر میرے اپنے ہی مجھ پہ ہستے رہے وہ دن میں کبھی نہیں بھولوں گی میں فریاد کرتی رہی مجھے تکلیف ہو رہی ہے لیکن ان سب نے مجھے اور اور اذیت دی ان سب نے مجھے زندہ لاش بنا کر چھوڑ دیا 😭😭😭💔💔💔💔🙏🏻🙏🏻🙏🏻