@suno_rooh_e_man786: روح من تم میرے سینے میں دل کے مقام پہ دھڑکتی ہو اب بھی سوچوں تو وہاں ہی دھڑکتی ہوئے پائی جاتی ہو اور جب تمہیں دیکھا تو ؛ یوں لگا جیسے چاند سے روشنی چرائ ہو تم نے تمہاری آنکھوں میں ستارے ڈوب گئے ہوں جو اتنی روشن ہیں اور جب تمہاری آواز سنی ، محسوس ہو کہ زمیں پہ کھلے پھول تمہارے لہجے کی وجہ سے وجود میں آئے تمہیں ایک بار دیکھنے کے بعد دوسری بار نہیں دیکھا ____ تم مجھے حفظ ہو گئے ہو #روحِ_رائٹس #روحِ_رائٹس #جانان_کی_روحِ