@ans_malik25: Punjab Police Zindabad ❤️ فیصل آباد تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقہ محلہ رحمان پورہ میں مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران 2 ڈاکو ہلاک،پولیس رپورٹ کے مطابق مقابلہ میں مارے جانے والے دونوں ڈاکو واردات کے بعد فرار ہوئے تو ڈولفن ٹیم سے انکا ٹاکرا ہو گیا جس کے بعد ڈاکو موٹر سائیکل پر بھاگتے ہوئے محلہ رحمان پورہ کی بند گلی میں داخل ہوگئے اور ایک گھر میں گھس کر چھت سے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کردی اور پولیس کی جوابی فائرنگ کے دوران دونوں ڈاکو مارے گئے ڈاکووں کے قبضہ سے تھانہ رضا آباد کے علاقہ میں شہری سے چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ چسپاں ہیں ڈاکووں کے قبضہ سے گولیوں کے دو تھیلے برآمد آیا ڈاکو کی شناخت اختر سکنہ سمندری کے نام سے ہوئی،پولیس