@lost.trust.tales: " میں نے اُسے "خُدا" سے تو مانگ لیا تھا، پر خُدا جیسے لوگوں سے مانگنا بھول گیا تھا، مجھے لگا تھا خدا جو چاہے کر سکتا ہے، بےشک وہ عظیم ذات جو چاہے دے سکتی ہے… پر کبھی کبھی وہ زمین پر رہتے عام سے انسانوں کے ہاتھ میں فیصلے دے کر اُنہیں آزماتا ہے اور وہ غرور و تکبر سے بھرے لوگ دوسروں کیلئے بڑے ظالم فیصلے کر جاتے ہیں اور زمینی خداؤں کی اس آزمائش میں کسی کی زندگی اتنی بُری طرح سے برباد ہو جاتی ہے کہ وہ زندگی گزارنے تک کے قابل نہیں رہتا ہے وہ نہ تو مرتا ہے اور نہ ہی زندہ ہوتا ہے💔 #fypシ゚viral #fypシ #fyp #foryou #tealover #foryoupage #account #video