یہ قوم روئے گی۔۔۔۔
پیٹے گی۔۔۔
واپڈا آفس کے سامنے اونچی آواز میں حکومت کو برا بھلا بولے گی۔۔
آنکھوں میں آنسو لائے گی۔۔۔
گھر والے مہنگائی کی وجہ سے آپس میں لڑیں گے۔۔۔
میاں بیوی میں طلاق ہوجائے گی۔۔
آرمی ، پولیس، سیاست دان ، واپڈا ، ریلوے، امریکہ، مولوی، اسرائیل۔۔۔۔ مطلب جو دماغ میں آگیا اس کو رو رو کر، چیخ چیخ کر گالیاں بکے گی۔۔۔۔
لیکن اگر کسی نے اس ظلم کے خلاف گھروں سے نکلنے کی اور احتجاج کی کال دے دی۔۔۔۔
تو حرام ہے یہ لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل کر احتجاج کا حصہ بنیں۔۔۔۔
یہ چاہتے ہیں سب کچھ جادو سے صحیح ہوجائے۔۔۔
انشاء جی نے انہی لوگوں کے لیئے فرمایا ہے کہ
حق اچھا، پر اس کے لیئے کوئی اور مرے تو اور اچھا
۔۔۔۔۔۔
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی کہ جسے اپنی حالت بدلنے کا خود خیال نہ ہو۔۔۔ القرآن
۔۔۔۔۔
انڈین دلاری فلم کے گیت کا مصرعہ ہے کہ
رونے سے کم نہ ہونگی کبھی تیری مشکلیں
۔۔۔
شاعر، مقدس کتاب، فلم میکرز۔۔۔۔۔ سب ہی تو سمجھا چکے اس قوم کو۔۔۔۔
اب تو بس رب ذوالجلال کا خود آکر سمجھانا باقی رہ گیا یے۔۔۔
انہوں نے پھر بھی نہیں سدھرنا۔۔۔۔۔ اور کڑک مرغی کی طرح گھروں میں بیٹھے رہنا ہے۔۔۔۔
تو مرو پھر اسی طرح ساری عمر۔۔۔
کوئی فلمی ہیرو نہیں آنے والا انہیں بچانے کے لیئے۔۔۔☺☺
2024-06-28 10:03:01
5
muhammad afzal :
قومیں بجلی سے نہیں بجلی کے بلوں سے بنتی ہیں۔
😜😂😂
2024-06-28 12:49:18
3
hayatawan760 :
😢😢😢
ظالم حکمران ، ۔ مظلوم عوام
2024-06-28 17:39:34
0
▄︻̷̿┻̿═━一ش ا ن ڈھانڈلہ :
میرا یہی پیغام ہے حکومت کو کہ یا خود ڈوب کر مر جائیں یا ہمیں ملک سے باہر نکال دیں😢
2024-06-28 17:00:38
0
🤌🏻rajpoot :
maryam nwaaz aankhein kholo abhi b time hai Allah pak ne tuba k liye diya hai jo gareebo ki baduwaon se Bach jao iss door k fraon ban gayi aap ki family