@madiha.zarrar: جتنا آپ لامتناہی خواہشات کے پیچھے بھاگیں گے، اتنا ہی چیزیں نامکمل احساس کے ساتھ دور بھاگے گئیں۔ ہم تقریباً ساری زندگی اس صورت حال کا شکار ہوئی۔ آخر کو ہمیں احساس ہوتا ہے کہ یہ صحیح طریقہ کیوں نہیں تھا۔ جب ہم کچھ چاہتے ہیں اور اس کمی سے متاثر ہوتے ہیں تو ہم ناخوشی کی حالت میں ہوتے ہیں۔ پھر وہی نامکمل ادهوری خواہشات زندگی بھر کا روگ بن جاتی ہیں۔ اتکلیف پریشانیاں میرا مطلب ہے زندگی کتنی چھوٹی ہے۔ اور یہی لامتناہی خواہشات ہمارے اندر روگ بن کر جینے لگتیں ہیں اور ہمیں ان چیزوں سے اندھا کر دیتی ہیں جو ہمارے پاس موجود تو ہے لیکن ہمیں دکھنا بند ہو جاتی ہیں مدیحہ ضرار #writer #madihazarrar #newnovel

Madiha Zarrar
Madiha Zarrar
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 27 June 2024 09:06:36 GMT
3883
220
3
33

Music

Download

Comments

alijaan77883
♥️SindHi ChoKro♥️ :
🥺💔😭
2024-07-26 05:14:06
0
drfazalbaloch
Dr FazZal :
music is haram
2024-06-28 09:02:03
0
online215612388
🌸👀business girl 🫀 :
میرے پاس online ورک ہے۔ انشاءاللہ آپ کو کام اچھا لگے گا۔ ثبوت دیکھ کر کام شروع کریں۔ مزید معلومات کے لیے Whatsapp py contact kary
2024-06-27 13:42:30
0
To see more videos from user @madiha.zarrar, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About